ساڑھے 3 لاکھ تنخواہ دی جاتی ہے،فیصلہ اربوں کاکروایا جاتا ہے: نگران وزیراعظم

naveed

Chief Minister (5k+ posts)

https://twitter.com/x/status/1694571617110692076
کراچی : نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا کہنا ہے کہ مجھے ساڑھے 3 لاکھ تنخواہ دی جاتی ہے، فیصلہ اربوں کا کروایا جاتا ہے۔
 
Last edited by a moderator:

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
بلی تھیلے سے باہر ایسے گدھے ایسٹیبلشمنٹ جنگل سے ڈھونڈھ ڈھونڈھ کر لائ یہ نگران خکومت۔یعنی اس گدھے کو اربوں تنخواہ ملے اور اس سے فیصلے تین تین لاکھ کے کروائے جائیں یہ چاہتا ہے؟
 

taban

Chief Minister (5k+ posts)
پاگل کے بچے کاکڑ تو تو دو ہزار مین بھی مہنگا ہے ساڑھے تین لاکھ پکڑ اور چپ چاپ سائین کر اگلوں نے ساڑھے تین لاکھ دے کر تیری ماں کو بھی چ $#@% ہے جب سارے راز کھلیں گے تو سب کچھ پر ڈال دیا جائے گا
 

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
اس شعر میں شاعر کرپشن کرنے کا جواز پیش کر رہا ہے۔
ب چ امریکی صدر ٹریلین ڈالر کے فیصلے کر رہا ہے تو کیا اسکی تنخواہ بھی ٹریلین ڈالر ہوگی؟

الیکشن کے لیے وزیر اعظم لگایا ہے، اس کام کی تنخواہ مل رہی ہے، وہی کام کرو، عربوں روپے کے فیصلے عوامی نُمائندہ کے لیے چھوڑ دو۔
 

DrGigyani

MPA (400+ posts)
چوتھیا، ایسے بول رہا ہے جیسے یہ سالہا سال سے اور سالہا سال کیلیے پی ایم ہو۔ کیا کیا نطفے پالے ہوئے ہیں ہم نے۔
 

Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Straight away this clown has exposed himself. Every PM gets similar wages so why should he be paid more? The fact that he is complaining about money means he is going to loot what he can before his time is up.
 
Last edited:

3rd_Umpire

Chief Minister (5k+ posts)
Yeh bi kharboon banaey ga iss uhdey par.

بُوٹ سرکار کے اِس سنِفر ڈاگ کے کہنے کا مطلب ہی یہی ہے، کہ
ھر ڈیل میں سے کمیشن ،کِک بیکس سارے کا سارا بُوٹ سرکار صرف اپنی جیبوں میں نہ ڈالیں


 

A. K. Zack

Voter (50+ posts)
Absolutely right his salary must be or the PM salary must be 25lakhs and above and normal MNAs must be 20 lakhs and above
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اس کو اربوں روپے تنخواہ دو اور فیصلے لاکھوں کے کراؤ اربوں روپے جرُنیل کھا رہے ہیں اور اس کو صرف تنخواہ ہر ٹرخا دیا ہے جرنیل مافیا نے