سبطین نیازی، شفقت محمود، فیاض الحسن چوہان، فرخ حبیب الیکشن سے دستبردار

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


رہنما تحریک انصاف شفقت محمود الیکشن سے دستبردار ہوگئے

میں نے NA128 اور PP170 سے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے ۔ اب میں نے الیکشن سے الگ ہونے کا فیصلہ کیا ہے میں کسی بھی سیسٹ سے امیدوارنہیں ہوں۔ اللّٰہ ہم سب کا حامی و ناصر ہو شفقت محمود

محمد سبطین خان الیکشن لڑنے سے دستبردار ہوگئے، تحریک انصاف کا ٹکٹ ممتاز اسڑ نامی امیدوار کو دیا گیا،سبطین خان نے ٹکٹ نہ ملنے پر الیکشن نہ لڑنے کا فیصلہ کیا۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1745782649501737378
فرخ حبیب نے این اے 102 اور پی پی 114 سے کاغذات واپس لے لیے .2018 میں این اے 102 سے فرخ حبیب الیکشن میں کامیابی حاصل کی تھی

ن لیگ نے این اے 102 اور پی پی 114 سے آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسمنٹ نہیں کی تھی