battery low
Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان یا بشری بی بی کی طرف سے بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کی کوئی درخواست نہیں دی گئی۔۔بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل میں رکھنے کے حکومتی فیصلے میں کسی طاقتور شخصیت کی ”اعلی ظرفی“ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اعلی ظرفی دکھانے کے بہت سے مواقع ضائع ہو چکے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1752771844304961843 بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کسی طاقتور شخص نے اعلیٰ ظرفی اور رحمدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک سزایافتہُ سابق وزیراعظم کی سزا یافتہ اہلیہ کو گھر ہی سب جیل قرار دے کر تا حکم ثانی رہنے کی اجازت دی ہے۔ اس کے لئے درخواست خود عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی طرف سے کی گئی۔
صرف اتنا یاد رکھیں کہ یہ رحمدلی کسی نے میاں نواز شریف کی بیٹی اور آصف زرداری کی بہن سے نہیں کی تھی۔ مریم نواز شریف کو جب ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی تو انھوں نے منع کر دیا۔
https://twitter.com/x/status/1752750610028626061 https://twitter.com/x/status/1752767287671849081

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tXc0CKB/mun1i1hh3h1ss.jpg
Last edited by a moderator: