سب جیل:کسی طاقتور شخص نے اعلیٰ ظرفی اور رحمدلی کا مظاہرہ کیا ،منیب فاروق

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
عمران خان یا بشری بی بی کی طرف سے بنی گالہ رہائش گاہ کو سب جیل قرار دینے کی کوئی درخواست نہیں دی گئی۔۔بشری بی بی کو بنی گالہ سب جیل میں رکھنے کے حکومتی فیصلے میں کسی طاقتور شخصیت کی ”اعلی ظرفی“ تلاش کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اعلی ظرفی دکھانے کے بہت سے مواقع ضائع ہو چکے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1752771844304961843 بہت اچھا فیصلہ ہے۔ کسی طاقتور شخص نے اعلیٰ ظرفی اور رحمدلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ ایک سزایافتہُ سابق وزیراعظم کی سزا یافتہ اہلیہ کو گھر ہی سب جیل قرار دے کر تا حکم ثانی رہنے کی اجازت دی ہے۔ اس کے لئے درخواست خود عمران خان صاحب اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی طرف سے کی گئی۔

صرف اتنا یاد رکھیں کہ یہ رحمدلی کسی نے میاں نواز شریف کی بیٹی اور آصف زرداری کی بہن سے نہیں کی تھی۔ مریم نواز شریف کو جب ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کی پیشکش کی گئی تو انھوں نے منع کر دیا۔
https://twitter.com/x/status/1752750610028626061 https://twitter.com/x/status/1752767287671849081
 
Last edited by a moderator:

M_Shameer

Senator (1k+ posts)
سنا ہے بھکاری خان فوجی جنرل کے پاؤں پڑگیا کہ خدا کیلئے میری جادوگرپتنی کو جیل میں مت رکھو، وہ میری مرشد ہے، اس لئے فوج نے بھکاری خان پر کمال مہربانی کرتے ہوئے اس کی جادوگر پتنی کو جیل سے گھر منتقل کردیا۔۔۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

as opposed to giving up your (lack of ) self respect to jet off to saudia, er london?
 
بھکاری خان کے پاس یہ آپشن ہے بھی نہیں نا، ایک تو کوئی ملک اس کو لینے کو تیار نہیں، سب کہتے ہیں اس کو چاہے ہماری طرف سے گٹر میں پھینک دو، دوسرا فوج بھی اس کو کبھی باہر جانے نہیں دے گی، کیونکہ یہ جہاں جائے گا اپنی لمبی زبان چلائے گا اور فساد برپا کرے گا، اس لئے بھکاری خان کا پہلا اور آخری ٹھکانہ صرف اور صرف جیل ہے۔۔۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

بھکاری خان کے پاس یہ آپشن ہے بھی نہیں نا، ایک تو کوئی ملک اس کو لینے کو تیار نہیں، سب کہتے ہیں اس کو چاہے ہماری طرف سے گٹر میں پھینک دو، دوسرا فوج بھی اس کو کبھی باہر جانے نہیں دے گی، کیونکہ یہ جہاں جائے گا اپنی لمبی زبان چلائے گا اور فساد برپا کرے گا، اس لئے بھکاری خان کا پہلا اور آخری ٹھکانہ صرف اور صرف جیل ہے۔۔۔
lol...meaning, he will not tow the line, as opposed to your leige lords, who go with their asses held high.
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)
lol...meaning, he will not tow the line, as opposed to your leige lords, who go with their asses held high.

اب تک تو اس کی لمبی زبان سے صرف اور صرف پاکستان کو نقصان ہوا ہے، یوتھیے اس کو جو مرضی مطلب پہنا لیں، فرانس کے خلاف بھکاری خان نے مسلسل زبان درازی کی، نتیجتاً پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس خطرے میں پڑگیا، امریکہ کے خلاف زبان چلائی تو آئی ایم ایف پروگرام کئی مہینے ڈیلے ہوا، ڈالر کنٹرول سے باہر ہوگیا، روپیہ ڈی ویلیو ہوا، پھر مودی کے خلاف زبان چلائی، نتیجتاً انڈیا سے ٹریڈ بند ہوئی، وہی گندم جو انڈیا سے سستے داموں بغیر شپنگ چارجز کے ملتی تھی، وہ روس سے کئی گنا زیادہ دام اور شپنگ چارجز کے امپورٹ کی جانے لگی، ملک میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پھر محمد بن سلمان کے خلاف بھکاری خان نے زبان چلائی، اس نے 3 ارب ڈالر کا دیا گیا قرض کھڑے پیروں واپس کروالیا، ان سب سے نقصان کس کا ہوا؟ پاکستان کا ہوا۔ باقی عقل بند یوتھیے اس میں سے بھی بھکاری خان کی کرامات ڈھونڈ لیں گے۔۔۔

Pakcola

Senator (1k+ posts)
سنا ہے بھکاری خان فوجی جنرل کے پاؤں پڑگیا کہ خدا کیلئے میری جادوگرپتنی کو جیل میں مت رکھو، وہ میری مرشد ہے، اس لئے فوج نے بھکاری خان پر کمال مہربانی کرتے ہوئے اس کی جادوگر پتنی کو جیل سے گھر منتقل کردیا۔۔۔
رنڈی کی نسل ایک باپ کا ہے تو دکھا خان کی درخواست
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
پاکستان کونہ قرضے کی ضرورت ہے نہ پاکستانی قوم کو کوئی فائدہ ہے جو قرضہ سود پر حاصل کیا گیا ہو اس سے پاکستان کو سوائے تباہی کے کچھ نہیں ملے گا
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
سلمان کے بارے میں بھی کہہ دوں گا کہ وہ امریکہ کا ایجنٹ ہے یہ شخص مسلمانوں کا ہرگز خیر خواہ نہیں ہے کیونکہ اس کی تربیت براہ راست امریکہ نے کی ہے
 
Rizwan2009

Chief Minister (5k+ posts)
فرانس کے امداد روکنے اور بھارت کی تجارت کے بند ہونے سے پاکستان کبھی ختم نہیں ہوگا نہ پاکستان کو ان جیسے پلیدوں کی ضرورت ہے۔
 
Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)

اب تک تو اس کی لمبی زبان سے صرف اور صرف پاکستان کو نقصان ہوا ہے، یوتھیے اس کو جو مرضی مطلب پہنا لیں، فرانس کے خلاف بھکاری خان نے مسلسل زبان درازی کی، نتیجتاً پاکستان کا جی ایس پی پلس سٹیٹس خطرے میں پڑگیا، امریکہ کے خلاف زبان چلائی تو آئی ایم ایف پروگرام کئی مہینے ڈیلے ہوا، ڈالر کنٹرول سے باہر ہوگیا، روپیہ ڈی ویلیو ہوا، پھر مودی کے خلاف زبان چلائی، نتیجتاً انڈیا سے ٹریڈ بند ہوئی، وہی گندم جو انڈیا سے سستے داموں بغیر شپنگ چارجز کے ملتی تھی، وہ روس سے کئی گنا زیادہ دام اور شپنگ چارجز کے امپورٹ کی جانے لگی، ملک میں آلو، پیاز اور ٹماٹر کی قیمتیں کئی گنا بڑھ گئیں، پھر محمد بن سلمان کے خلاف بھکاری خان نے زبان چلائی، اس نے 3 ارب ڈالر کا دیا گیا قرض کھڑے پیروں واپس کروالیا، ان سب سے نقصان کس کا ہوا؟ پاکستان کا ہوا۔ باقی عقل بند یوتھیے اس میں سے بھی بھکاری خان کی کرامات ڈھونڈ لیں گے۔۔۔

Cipher was true...it was an american document which infringed on Pakistans integrity and internal matters.
It was absolutely necesssary to publicize it. Western touts amongst us are now in a minority, that is why threats and bullying tactics and guns are being used .

Nawaz was born in a military nursery....so was ZAB...these 2 parties cannot be expected to be faithful to Pakistan.
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
سنا ہے بھکاری خان فوجی جنرل کے پاؤں پڑگیا کہ خدا کیلئے میری جادوگرپتنی کو جیل میں مت رکھو، وہ میری مرشد ہے، اس لئے فوج نے بھکاری خان پر کمال مہربانی کرتے ہوئے اس کی جادوگر پتنی کو جیل سے گھر منتقل کردیا۔۔۔
اور یہ خبر تیری اس بہن نے دی ہے جو ہر وقت خان کے کپوروں سے لٹکی رہتی ہے

Bbc Bat GIF by Nature on PBS
 
Back
Top