سخت سوالات،نگران وزیراعظم مطیع اللہ جان سے الجھ پڑے

Meme

Minister (2k+ posts)
مطیع، اسد طور جیسے لوگ ہمیشہ تاریخ کی درست سمت کھڑے رہے۔ کل ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے نعرے اور پی ٹی آئی آرمی چیف ساڈا ابا اے کے نعرے لگا رہی تھی۔ آج ن لیگ اسٹبلشمنٹ کی گود میں جھول رہی ہے اور پی ٹی آئی انقلاب کے نعرے لگا رہی ہے۔ چند برس بعد پی ٹی آئی پھر اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھی ہو گی۔ ن لیگ مجھے کیوں نکالا اور پی ٹی آئی آرمی چیف ساڈا ابا اے کے نعرے لگا رہی ہو گی۔
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
مطیع، اسد طور جیسے لوگ ہمیشہ تاریخ کی درست سمت کھڑے رہے۔ کل ن لیگ ووٹ کو عزت دو کے نعرے اور پی ٹی آئی آرمی چیف ساڈا ابا اے کے نعرے لگا رہی تھی۔ آج ن لیگ اسٹبلشمنٹ کی گود میں جھول رہی ہے اور پی ٹی آئی انقلاب کے نعرے لگا رہی ہے۔ چند برس بعد پی ٹی آئی پھر اسٹبلشمنٹ کی گود میں بیٹھی ہو گی۔ ن لیگ مجھے کیوں نکالا اور پی ٹی آئی آرمی چیف ساڈا ابا اے کے نعرے لگا رہی ہو گی۔
pml-n me sharifo ki politics hoti hai.. yeh party morosiyat par yaqeen rakti hai.. pml-n establishment ki support k baghair aik din bi survive nhi kar sakti.. pti ki politics me koyi family politics shamil nhi.. pti se jo blunder hove mazi me, os ko phir se nhi repeat kiya jaye ga.. baqi future me kiya hoga yeh Allah hi ko malom hai