Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
"بگٹی صاحب اتنازیادہ تعصب اور کھلے عام تعصب؟"۔سرفراز بگٹی نگران وزیرداخلہ ہیں یا ن لیگ کے ترجمان؟ نوازشریف کو سزا ہونے پر "مجرم" کی بجائے "ملزم" قرار دیدیا ۔۔ مہربخاری نے جب بیان کو"تعصب" قرار دیا تو سر نیچے کرکے قہقہے لگاتے رہے
https://twitter.com/x/status/1706570227712917989
https://twitter.com/x/status/1706554558783123823
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/2gzfQvr/qah11h11.jpg
Last edited: