Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
پچھلی حکومت میں جس طرح ٹی ٹی پی کی آباد کاری کی گئی اسی طرح بلوچستان میں بھی کئی کمانڈروں کو جیلوں سے رہا کیا گیا جنہوں نے باہر جا کر دوبارہ کیمپ بنا لیے دہشتگردی کی ایک وجہ یہ بھی ہے ! سرفراز بگٹی۔۔۔
سرفراز بگٹی نے بھی مدعا پچھلی حکومت پر ڈال دیا ۔
https://twitter.com/x/status/1900510784670625804
سرفراز بگٹی نے بھی مدعا پچھلی حکومت پر ڈال دیا ۔
https://twitter.com/x/status/1900510784670625804