سرکاری اراضی پر قبضہ کرنے کاالزام،لیگی رہنما بیرون ملک فرار ہوتے ہوئےگرفتار

13tanvirarrested.jpg

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے زمینوں پر قبضے کے کیس میں مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما چوہدری تنویر کو حراست میں لے لیا۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے چوہدری تنویر کو ملک سے باہر جاتے ہوئے گرفتار کیا گیا ، چوہدری تنویر کچھ روز قبل بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے اسلام آباد آئے تھے۔

ایف آئی اےحکام کا کہنا ہے کہ لیگی رہنما چوہدری تنویر نیب کو کرپشن کیسز میں مطلوب ہیں، دو روز قبل راولپنڈی میں سینیٹر چوہدری تنویر کی ہائشگاہ پرے قبضے کی زمین پر چھاپہ مارا گیا، چوہدری تنویر نےغیر قانونی گھر اور پلازہ تعمیر کیا، جبکہ ان پر اینٹی کرپشن میں مقدمہ درج ہے، چھاپے کے وقت گھر پر ان کے بیٹے کا ولیمہ جاری تھا۔

https://twitter.com/x/status/1502347256833482757
واضح رہے کہ چوہدری تنویر پر 45 کنال سرکاری اراضی پر قبضے کا الزام ہے، 2019 میں ایف بی آر کے بے نامی زون نے سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف ایجوکیٹنگ اتھارٹی میں ریفرنس دائر کر دیا تھا۔ ایف بی آر کا کہنا تھا کہ چوہدری تنویر 7 ہزار 125 کنال زمین کے مالک ہیں، جائیداد کی مالیت 15 ارب روپے سے زائد ہے جب کہ اراضی چوکیدار، سیکورٹی گارڈ اور گن مین کے نام ہے۔

ایف بی آر کے مطابق سینیٹر چوہدری تنویر کے خلاف ایجوکیٹنگ اتھارٹی میں ریفرنس دائر کر دیا گیا، چوہدری تنویر کی زمین اسلام آباد نیو ایئر پورٹ کے قریب واقع ہے، 6 بے نامی افراد نے کبھی انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہیں کرائے۔
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

Resilient LeanMean2 Bubber Shair London Bridge Awan S Rajarawal111
Patwaris must be so proud. Another one of their leaders was caught running away from the country after doing corruption
???
 
Hate_Nooras

Chief Minister (5k+ posts)
[USER = 49262] Resilient [/ USER] [USER = 220648] LeanMean2 [/ USER] [USER = 79764] Bubber Shair [/ USER] [USER = 210612] London Bridge [/ USER] [USER = 206291] Awan S [ / USER] [USER = 90557] Rajarawal111 [/ USER]
Patwaris must be so proud. Another one of their leaders was caught running away from the country after doing corruption
333
Rajarawal111
Always Busy when Noora steal govt land. Come Raja ji do you have any balls to condemn you party of the mafia
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
چودھری تنویر جیسے بیشمار قبضہ مافیہ " لاہور ہائی کورٹ "کی بدولت سیاسی ٹالک شوز میں براجمان رہ کر ہمیں تاریخ پاکستان سیکھا رہے ہوتے ہیں اور صحافتی طوائفیں انکے لئے دیدہ و دل فرش راہ کئے رہتے ہیں .

حضرت ناصح گر آویں دیدہ و دل فرش راہ
کوئی مجھ کو یہ تو سمجھا دو کہ سمجھائیں گے کیا

*************
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے جمعہ کو پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل این) کے رہنما اور سابق سینیٹر چوہدری تنویر خان کو پنجاب کے محکمہ اینٹی کرپشن کی شکایت پر کراچی ایئرپورٹ سے حراست میں لے لیا۔
اینٹی کرپشن ایجنسی کے مطابق تنویر نے قبضہ شدہ زمینوں پر غیر قانونی تعمیرات کیں جس سے قومی خزانے کو اربوں روپے کا نقصان پہنچا۔
ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن کے سابق سینیٹر کو جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت حراست میں لیا گیا جب وہ غیر ملکی ایئرلائن کے ذریعے ’دبئی فرار ہونے کی کوشش کر رہے تھے‘۔
No photo description available.

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Ye aur iss jese darjano log PML N k ATM hein. Ye wo Daaku hein jo gareeb logo ka haq maar ker zameeno per qabzey ker k maal banatey hein, aur uss maal ka kuj hissa apni parties ko dete hein.parties inhein power dilwane k liay MPA, MNA, ya Senator banwa deti hai, Pakistan ke sab se bari problem he yehi hai k jo chor,haram khor,Tax Chor, Sugar Maafia, Oil & Gas k impoter, badmaash,qabze karne wale hote hein wo pakistani politics mein taqatwur halqo ka hissa hota hai. aur jo politiciallay hissa nahi bante wo funding he itni karte hein k koi un per haath tak nahi daalta, jese Malik Riaz, Miaa Mansha etc..
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جی حضور کچھ تحریک عدم اعتماد پر فرمائیں - آج کل یہ اتنا گرم مسلہ ہے اور آپ کی طرف سے یہاں ایک بھی مضمون اس موضوع پر نہیں آیا - کیا آپ بھی امید ہار بیٹھے ہیں کہ "دی پارٹی از اوور "
Syed Haider Imam
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
جی حضور کچھ تحریک عدم اعتماد پر فرمائیں - آج کل یہ اتنا گرم مسلہ ہے اور آپ کی طرف سے یہاں ایک بھی مضمون اس موضوع پر نہیں آیا - کیا آپ بھی امید ہار بیٹھے ہیں کہ "دی پارٹی از اوور "
Syed Haider Imam
Nothing is over until it is over. Wait and watch
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
Say something for No-confidence, we are waiting to know your opin
As i always write that Gen Bajwa's political management has created such a mess that politicians are maneuvering into a betrayal of his countryman.
So many factors have been added after my last blog. Confusion all around.
Ghostly shapes loomed out of the fog.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
Nothing is over until it is over. Wait and watch
I am talking about Haidar Imam Sahib that why he lost hope and not writing at all. May be he is busy but he should write at least one article on current circumstance which are similar to Dharna-1 in 2014 except the difference that PTI is on receiving end this time. PML(N) survived in the in 2014 and PTI can survive in the end but politics is hot that is what I want to say.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
As i always write that Gen Bajwa's political management has created such a mess that politicians are maneuvering into a betrayal of his countryman.
So many factors have been added after my last blog. Confusion all around.
Ghostly shapes loomed out of the fog.
You are supposed to write your opinion and not about the confusion lingering around. I am always a big fan of your good writing skills and expect a detailed article from you.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
‏‎تم لوگوں کے پاس سارے مریض ہی ہیں کوئی صحت مند بندہ ہے تو سامنے لاو - کیا چوہدری تنویر پاکستان میں مرض دل کا واحد مریض ہے ؟
قانون تو چودھری تنویر کو ڈھونڈ رہا تھا مگر وہ
فرور تھا ۔ یہ غیر قانونی گرفتاری کیسے ہوئی ؟
Maryam Nawaz tweet
Ch. Tanveer sb was illegally detained in Karachi, then bought to Lhr without transit bail. He’s a chronic heart patient & on medication. The family has been trying to deliver medicines but access not being given. What a shame.
 
Syed Haider Imam

Chief Minister (5k+ posts)
You are supposed to write your opinion and not about the confusion lingering around. I am always a big fan of your good writing skills and expect a detailed article from you.
I really aporeciate the core of my heart.
I was off for six weeks. Now, I have time constraints. Insha Allah, I will try it today