battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بڑی پیش رفت۔۔عمران خان کی جناح ہاوس سمیت 3 مقدمات میں عبوری ضمانتوں کے کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا،،، عمران خان کے وکیل اور سرکاری وکیل کے دلائل مکمل ہونے ہر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا
سرکاری وکیل جو یہ دلائل دے رہے ہیں وہ تو حیران کن ہیں ،،،جو 3 گواہ یہ پیش کر رہے ہیں کیا ان کیخلاف کوئی انضباطی کاروائی کی، سلمان صفدر،،سرکاری اہلکار 5 ماہ تک کیسے خاموش رہے، یہ تو میرے موکل عمران خان کا سیدھا سادا بریت کا کیس بن گیا ہے
اگر میں آج کہہ دوں کہ ہم اگلے سال تک ضمانت نہیں لیں گے،، یہ خاموش ہوجائیں گے،،یہ ضمانت 5 ماہ تک انسداد دہشت گردی عدالت زیر التواء رہی لیکن گرفتاری نہیں مانگی گئی،، یہ جو گواہ پیش کر رہے ہیں ان کا اس معاملہ سے کوئی تعلق ہی نہیں بنتا ہے،، اب ایک گواہ پیش کر رہے ہیں کہ چکری پر ایک سب انسپکٹر چکر لگا رہا تھا اور اس دوران اس نے سازش کا سنا،،، کمرہ عدالت میں قہقے لگ گئے،، جج انسداد دہشت گردی عدالت بھی مسکرا دئیے
سرکاری وکیل نے انسداد دہشت گردی عدالت سے عمران خان کی گرفتاری مانگ،،،عمران خان کی ضمانت مسترد کی جائے عمران خان سے تفتیش درکار ہے،، پراسکیوٹر انسداد دہشت گردی عدالت
https://twitter.com/x/status/1809502672728236058
https://twitter.com/x/status/1809503490625995253
عمران خان کیخلاف 9 مئی کیس میں پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا ہے کہ چکری انٹر چینج پر ایک سب انسپکٹر گھوم رہا تھا، تحریکِ انصاف کی قیادت وہاں سازش تیار کر رہی تھی، جو سب انسپکٹر نے سن لی۔ ابھی تک کا یہ ناقابلِ تردید شواہد ہے۔
https://twitter.com/x/status/1809510813876551943

Last edited by a moderator: