سرکای زبان اردو

Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
ٹانگ نا توڑو بہت میٹھی زبان ہے پوٹھواری

بس جی میں پٹواری دی ٹانگ ہی توڑ سکنا

عرض چا کیتا اے

عشق وچ میری عمر نہ گزری اے
عمرنہ پُچھ میری جوانی دی

میں جیڑا واں عمل چے لکھی اے
عمر اے میری وقت زمانے دی

توانو پنجابی دا لفظ ہے گا پیا سی گا . پوٹھواری وچ تساں کی کیندے نے

مینو تے لگدا ہے ، پرفیکٹ سٹرینجر نے پنجاب وچ پنجابی نافذ کے کے ہی آج روکنا وے ، کل اسمبلی وچ انا نے قرارداد پیش کرنی ہے
 
nesha

Minister (2k+ posts)

مینو تے لگدا ہے ، پرفیکٹ سٹرینجر نے پنجاب وچ پنجابی نافذ کے کے ہی آج روکنا وے ، کل اسمبلی وچ انا نے قرارداد پیش کرنی ہے
پنجاب وچ پنجابی تے پوٹھوار وچ پوٹھواری نافذ ہوے تے بہت چنگا ہو جاؤ
 
پرفیکٹ سٹرینجر

Chief Minister (5k+ posts)

مینو تے لگدا ہے ، پرفیکٹ سٹرینجر نے پنجاب وچ پنجابی نافذ کے کے ہی آج روکنا وے ، کل اسمبلی وچ انا نے قرارداد پیش کرنی ہے

توانوں تے عربی نافظ کروانے وچ زور لانا چاہی دا سی ۔۔۔۔۔

عرض چا کیتا اے۔۔۔

پنڈ دے لوکاں نے متاثر ہوکے
ووٹ توانوں ایسے کم دا دینا سی

تسی پاویں عربی وچ گال کڈدے
لوکاں نے آمین کہنا سی

:)
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
پنجاب وچ پنجابی تے پوٹھوار وچ پوٹھواری نافذ ہوے تے بہت چنگا ہو جاؤ

پہلے اردو تو نافذ کر لیں سب ، یہ بھی گلابی ہوتی جا رہی ہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

توانوں تے عربی نافظ کروانے وچ زور لانا چاہی دا سی ۔۔۔۔۔
عرض چا کیتا اے۔۔۔
پنڈ دے لوکاں نے متاثر ہوکے
ووٹ توانوں ایسے کم دا دینا سی
تسی پاویں عربی وچ گال کڈدے
لوکاں نے آمین کہنا سی
:)

تسا نے سارا کھیت چگ جانا سی

لوکاں تکدیاں رہ جانا سی
سیاستداناں بھر بھر ڈکار مارے
وزیر اعلی نے حور شور مچانا سی

Last edited:

Democrate

Chief Minister (5k+ posts)

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

حال ہی ميں پاکستان ميں امريکی سفارت خانے کی جانب سے اردو زبان ميں ويب سائٹس کا اجراء بھی کيا گيا ہے۔

پاکستان میں امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کا افتتاح

اسلام آباد (۸ ستمبر، ۲۰۱۵ء)__ پاکستان میں متعین امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اپنے دورہ کراچی کے دوران پاکستان میں امریکی مشن کے زیر اہتمام اردو ویب سائٹس کا افتتاح کیا۔ امریکی سفیر رچرڈ اولسن نے اس موقع پر کہا ہے کہ اب اسلام آباد سفارت خانے اور کراچی ،پشاور اور لاہور میں موجود تینوں قونصل خانوں کی جامع اردو ویب سائٹس موجود ہیں۔

پاکستان کی قومی زبان اردو میں ترتیب دی گئی ان ویب سائٹس کے اجرا پر امریکی سفیر رچرڈاولسن نے کہاہے کہ اب پاکستان بھر میں اردو سمجھنے والے افراد ان ویب سائٹس کے ذریعے امریکی حکومت کے زیر انتظام جاری منصوبوں کے بارے میں آگاہی حاصل کر سکیں گے۔ رچرڈ اولسن نے مزید کہا کہ امریکی ویزا اور تبادلہ پروگراموں کیلئے درخواست دینے کے خواہشمند افراد کیلئے بھی یہ سہولت انتہائی معاون ثابت ہو گی۔

امریکی سفارت خانے اور قونصل خانوں کی اردو ویب سائٹس کے ذریعے پاکستانی صارفین امریکی حکومت خاص طور پر امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی (یو ایس ایڈ)، یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن (یو ایس ای ایف پی)،ایجوکیشن یو ایس اے اور امریکی کمرشل سروس کے بارے میں معلومات اور ان کی انفرادی ویب سائٹس تک رسائی حاصل کر سکیں گے۔ اس کے علاوہ ان اردو ویب سائٹس کے ذریعے امریکی سفارتخانے اور قونصل خانوں کے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز تک رسائی بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔یہ ویب سائٹس مندرجہ ذیل ہیں۔

امریکی سفارت خانہ اسلام آباد:

http://urdu.pakistan.usembassy.gov/

امریکی قونصل خانہ لاہور:

http://urdu.lahore.usconsulate.gov/

امریکی قونصل خانہ پشاور:

http://urdu.peshawar.usconsulate.gov/

امریکی قونصل خانہ کراچی:

http://urdu.karachi.usconsulate.gov/

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/usdosdot_urdu

http://www.facebook.com/usdoturdu

خدا کا واسطہ شانزا ڈیجیٹل
پوری دنیا کا تو بیڑا غرق کر ہی ڈالا ہے اب ہماری رہی سہی اردو کی بھی دھجیاں مت بکھیر دینا
تم لوگوں کو پاکستان میں اردو کی ترویج کے لئے کیوں اتنی فکر لاحق ہو رہی ہے ،ہمیں معاف کرد و
اور یہ اپنے ٹوٹکے اپنی کسی طفیلی ملک پر چلایو
ایک نۓ بگل بچے کا نام آج کل مصری صدر سیسی ہے اسکو انسان بننے کی تمیز سکھایو اور جس جمہوریت کا ڈھول ساری دنیا میں پیٹتے ہووے آگ لگا ڈالی ہے اسکا حساب دو

kkkkk

Minister (2k+ posts)
There seems to be some organized attempt to create controversy between Urdu and Punjabi though in last seventy years Punjab has been the firm backer of Urdu. More work has been done in Lahore to promote Urdu than in Karachi. Only enemies of Pakistan will try to undermine Urdu or create Urdu-Punjabi controversy.
Keeping English as official language which we have learnt in over 200 years would be wise. In fact other nations who were severely handicapped in English have caught up, we are backtracking. Our forefathers wisdom of Urdu as national and English official language was a very wise decision.
Why is the US backing promotion of Urdu over English? The US should be for keeping English as our official language! Strange things are happening.
 
nesha

Minister (2k+ posts)
یہ تھریڈ ایڈمن صاحب کے غور کرنے کے لئے بنایا تھا لیکن ایڈمن صاحب لمبی تان کے سو رہے ہیں. کوی رسپانس ہی نہی دے رہے
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)
یہ تھریڈ ایڈمن صاحب کے غور کرنے کے لئے بنایا تھا لیکن ایڈمن صاحب لمبی تان کے سو رہے ہیں. کوی رسپانس ہی نہی دے رہے

ان کے خیال میں اگر اکثریتی فیصلہ اردو کے حق میں آ گیا تو پھر کیا ہوگا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟ آپ جواب دیجئے
میرے خیال میں ایک مستقل دھاگہ "سٹکی تھریڈ" اس موضوع پر ہونا چاہئے ، جہاں اردو کے الفاظ ، ترکیب ، متبادل الفاظ اور استعمال کے بارے میں مفید معلومات ہوں اور وہاں سارے اپنی اپنی رائے کا اظہار کر سکیں اور سیکھ سکیں ، اڈمن سے گزارش ہے اس طرف ضرور توجہ دیں ، سیاست جب پاکستان کی ہے تو اردو زبان بھی پاکستان کی ہے
 
پاکستان کی بہت سی ویب سائٹس اردو میں ہیں . اور اس کو تو ضرور اردو میں ہونا چائے کیوں کے یہی ایک جگا ہے جہاں ہزاروں لوگ معلومات حاصل کرتے ہیں
 
Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
اجے نہی ڈٹھا. جدوں ٹائم ملسی ادوں کوشش کرساں

تساں دیاں اشنیا گشنیا وچ کئ لومڑ ایویں ای تپتے رھندے نے۔ باقی سنیا اے کھوتیاں والی سرکار راجہ اشرف دیاں کھوتیاں پچھلے قحط وچ آپے نس گیاں سن۔

Zaidi Qasim

Prime Minister (20k+ posts)
پاکستان کی بہت سی ویب سائٹس اردو میں ہیں . اور اس کو تو ضرور اردو میں ہونا چائے کیوں کے یہی ایک جگا ہے جہاں ہزاروں لوگ معلومات حاصل کرتے ہیں

یہاں ایک نہیں کئ "جگے" ہیں ۔

(bigsmile) (bigsmile)

nesha

Minister (2k+ posts)

تساں دیاں اشنیا گشنیا وچ کئ لومڑ ایویں ای تپتے رھندے نے۔ باقی سنیا اے کھوتیاں والی سرکار راجہ اشرف دیاں کھوتیاں پچھلے قحط وچ آپے نس گیاں سن۔

تساں انہاں کی لبننے ٹی نی رے او