سرگودھا کے مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں،151 مغوی لڑکیاں بازیاب

supremem-court-police-ss.jpg


ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ میں سرگودھا سے اغوا شدہ ثوبیہ بتول کی برآمدگی کیس کی سماعت ہوئی، ڈی پی او سرگودھا نے عدالت کو بتایا کہ بچی کی تلاش جاری ہے، عدالتی حکم پر اغوا شدہ لڑکیوں کی برآمد کرنے کے لیے اقدامات کر رہے ہیں۔

ڈی پی او سرگودھا نے کہا کہ عدالتی حکم پر کیے گئے آپریشن کے نتیجے میں سرگودھا ڈویژن کے مختلف علاقوں سے 151 مغوی لڑکیاں برآمد ہوئی ہیں، جن میں سے 21 لڑکیاں قحبہ خانوں سے برآمد کی گئیں ہیں۔

جسٹس مقبول باقر نے استفسار کرتے ہوئے ریمارکس دیئے کہ جو لڑکیاں برآمد ہوئی کیا ان کی ایف آئی آرز درج تھیں، اتنے چھوٹے سے علاقے سے 151 اغوا شدہ لڑکیاں برآمد ہوئی، لڑکیوں کا اغوا ہونا پولیس کی نااہلی اور ناکامی ہے۔

عدالت نے حکم دیا کہ جن تھانوں میں مقدمات درج کیے گئے تھے ان کے ایس ایچ اوز کو بھی نوٹس کرنا چاہیے تھا، یہ بہت زیادتی کی بات ہے ایف آئی آر کے باوجود ریکوری میں اتنی سستی دکھائی گئی۔

ڈی پی او سرگودھا پولیس نے عدالت میں کہا کہ مختلف مقدمات میں ملوث 16 ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، بازیاب ہونے والیوں میں سے کچھ لڑکیوں نے نکاح نامے بھی دکھائے ہیں۔

جسٹس مقبول باقر نے کہا کہ نکاح نامے تو بن بھی جاتے۔ عدالت نے آئی جی پنجاب کو صوبے بھر میں اغوا شدہ لڑکیوں کو برآمد کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے ثوبیہ بتول کی برآمدگی کے لیے بھی پولیس کو اقدامات اٹھانے کا حکم دے دیا۔

عدالت نے واپس لینے کی بنیاد پر ثوبیہ بتول کے اغوا کیس میں گرفتار ملزم عمیر کی درخواست ضمانت خارج کردی۔
 

Masud Rajaa

Siasat member
ایک خاندانی زنائی اور نشئی جب ریاست مدینہ بنائے گا یہی ہوگا

استغفراللہ 151 بچیاں برامد کروائیں وہ بھی عدالتی حکم پر

یوتیو آ جاؤ اور عمران زنائی کی اس ناکامی کا ملبہ بھی صحافیوں ججوں اور نواز شریف پر ڈال دو

بغیرتو جان اللہ کو دینی ہے یا نشئی خان نیازی کے قدموں میں تڑف تڑف کے مرنے کا ارادہ ہے؟

MODs, This guy does nothing but spouts filth on this forum.

constantly abusing women. Why are you letting it go?

A Abbasi RashidAhmed
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
وہ زمانہ آگیا کہ کتے کھلے چھوڑے ہوے ہیں اور پتھر باندھ دئیے گئے۔ کئی ہفتوں سے دہای دے رہا ہوں کہ فرحان شاہ جو یاسر شاہ کا منجی بھرا ہے اس نے ایک چودہ سالہ لڑکی کو اسکول جاتے ہوے اغوا کیا ، اس کا ریپ کیا، ویڈیو بنای اور ویڈیو لیک کرنے کی دھمکی پر دوبارہ بلوایا تب لڑکی نے گھر بتا دیا ایف آی آر درج ہے مگر فرحان شاہ آزاد گھوم رہا ہے حکومت کی ناک کے نیچے اسلام آباد میں یہ واقعہ ہوا ہے کے پی کے میں ہوتا تو اب تک فرحان شاہ کی لاش کسی چوک میں الٹی لٹکی ہوتی اور یہی اس کے لئے بہتر بھی تھا
کوی حکومتی وزیر مشیر اگر زندہ ہے تو اس بندے کو پکڑواے؟
وزیر پارلیمانی امور علی خان جو بات شروع کرنے سے پہلے خطبہ دینے لگتا ہے اس کی بھی جیسے موت واقع ہوچکی ہے اب کوی اس کو پوچھتا بھی نہیں کہ خطبہ صرف دوسروں کیلئے رکھا ہے؟؟
 

Bubber Shair

Chief Minister (5k+ posts)
ایک خاندانی زنائی اور نشئی جب ریاست مدینہ بنائے گا یہی ہوگا

استغفراللہ 151 بچیاں برامد کروائیں وہ بھی عدالتی حکم پر

یوتیو آ جاؤ اور عمران زنائی کی اس ناکامی کا ملبہ بھی صحافیوں ججوں اور نواز شریف پر ڈال دو

بغیرتو جان اللہ کو دینی ہے یا نشئی خان نیازی کے قدموں میں تڑف تڑف کے مرنے کا ارادہ ہے؟
یہی بات اگر آپ مناسب الفاظ میں لکھتے تو بہت سارے ممبران جو زبان کی وجہ سے اس پوسٹ کی تائید نہیں کررہے ان کی تائید سے یہ زیادہ موثر ہوتی اور مظلوم لڑکیوں کو کچھ نہ کچھ سپورٹ مل جاتی۔ مقصد صرف مظلوم اور بے یارومددگار لڑکیوں کی سپورٹ کرنا ہے سیاست کیلئے تو اور میدان بھی بہت ہیں
 

Faraqlit

Senator (1k+ posts)
Oay Tu javiad iqbal ka larka to nahi hai ...

pata hai kon tha Javaid Iqbal???


ایک خاندانی زنائی اور نشئی جب ریاست مدینہ بنائے گا یہی ہوگا

استغفراللہ 151 بچیاں برامد کروائیں وہ بھی عدالتی حکم پر

یوتیو آ جاؤ اور عمران زنائی کی اس ناکامی کا ملبہ بھی صحافیوں ججوں اور نواز شریف پر ڈال دو

بغیرتو جان اللہ کو دینی ہے یا نشئی خان نیازی کے قدموں میں تڑف تڑف کے مرنے کا ارادہ ہے؟
 

Masud Rajaa

Siasat member
یہی بات اگر آپ مناسب الفاظ میں لکھتے تو بہت سارے ممبران جو زبان کی وجہ سے اس پوسٹ کی تائید نہیں کررہے ان کی تائید سے یہ زیادہ موثر ہوتی اور مظلوم لڑکیوں کو کچھ نہ کچھ سپورٹ مل جاتی۔ مقصد صرف مظلوم اور بے یارومددگار لڑکیوں کی سپورٹ کرنا ہے سیاست کیلئے تو اور میدان بھی بہت ہیں
Dekho yeh bhi aik patwari, this confirms, not all patwaris are jaahil
 

KMQ

Citizen
ایک خاندانی زنائی اور نشئی جب ریاست مدینہ بنائے گا یہی ہوگا

استغفراللہ 151 بچیاں برامد کروائیں وہ بھی عدالتی حکم پر

یوتیو آ جاؤ اور عمران زنائی کی اس ناکامی کا ملبہ بھی صحافیوں ججوں اور نواز شریف پر ڈال دو

بغیرتو جان اللہ کو دینی ہے یا نشئی خان نیازی کے قدموں میں تڑف تڑف کے مرنے کا ارادہ ہے؟
Jahil insan. kisi per zanah ki tohmat lagana, jab k tum nay uc ko zana karty dheaka bhi na ho boht bara gunah hy. Astagfar tum karo.