سری لنکا،بنگلہ دیش کے بعد انڈونیشیا میں عوام کا پارلیمنٹ پر دھاوا

4indonesiaiainkshdhhd.png


جنوب مشرقی ایشیا میں واقع جمہوریہ انڈونیشیا میں نئے متعارف کروائے گئے انتخابی قوانین کے خلاف پچھلے ایک ہفتے سے جاری احتجاجی مظاہروں کے شدت اختیار کر لیا اور عوام پارلیمنٹ کی عمارت تک پہنچ گئے۔

بین الاقوامی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق حکومت کی پارلیمانی اتحادی جماعتوں کی طرف سے پیش کی گئی انتخابی قوانین میں ترامیم کے خلاف پچھلے ایک ہفتے سے جاری احتجاجی مظاہروں نے شدت اختیار کر لی ہے اور عوام نے پارلیمنٹ کی عمارت پر دھاوا بول دیا ہے۔


رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے صدر جوکو ویدودو اور حکومت میں ان کے ساتھ اتحاد میں شامل پارلیمانی پارٹیوں نے انتخابی قوانین میں ترامیم تجویز کی تھیں جس کے خلاف عوامی مظاہروں نے شدت اختیار کر لی اور پارلیمنٹ کی عمارت کے باہر پہنچ گئے۔ احتجاجی مظاہرین کے باعث پارلیمنٹ کا کورم پورا نہ ہو سکا اور انتخابی قوانین میں مجوزہ ترامیم پر بحث بھی نہ ہو سکی۔

انڈونیشیا کی اپوزیشن جماعت کی طرف سے انتخابی قوانین میں مجوزہ ترامیم کو صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کو مقامی اسمبلی کے انتخابات میں حصہ دلوانے کے لیے کی جانے والی سوچی سمجھی سازش قرار دیا جا رہا ہے۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ مجوزہ ترامیم کا مقصد صدر جوکو ویدودو کے بیٹے کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے اہل قرار دلوانا ہے جس پر پچھلے ایک ہفتے سے عوام کی طرف سے احتجاج جاری ہے۔


انڈونیشیا کے پارلیمنٹ کے علاوہ الیکشن کمیشن آفس کے باہر بھی مظاہرین کی ایک بڑی تعداد جمع ہوگئی جنہیں منتشر کرنے کے لیے پولیس کی طرف سے آنسوگیس اور واٹر کینن کا استعمال کیا گیا اور 300 سے زیادہ مظاہرین گرفتار کر لیے گئے۔ مظاہرین نے گزشتہ روز پارلیمنٹ میں انتخابی قوانین میں ترامیم پر بحث ہونی تھی جو مظاہرین کے پارلیمنٹ میں گھسنے کی کوشش کرنے کی وجہ سے کورم پورا نہ ہو سکا۔


علاوہ ازیں حکومت کی طرف سے احتجاجی مظاہرین سے نپٹنے کے لیے پولیس اہلکاروں کو مختلف جگہوں پر تعینات کر دیا گیا ہے اور اپوزیشن رہنمائوں کو گرفتار کرنے کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن جماعتوں کے مظاہروں کی وجہ سے انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتا سمیت بڑے شہروں یوگیاکارتا ، بنڈونگ اور پڈانگ میں احتجاج کے باعث نظام زندگی عملاً معطل ہو چکا ہے۔
 

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
the country which is the most ripe for such intervention from the masses is Pakistan but psychologically they have been brutalised to such an extent that they will rather commit suicide then to challenge the usurpers who are a dozen in numbers at max.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
Is Maa kay loray say kya behas karna.... kal ko naya losername kay saath aa kay establishment ko he gali dega apnay najayaz bapoo kay defense mein..... is jaisay bohot harami aaye aur chalay gaye....
جانے دو بھائی اس بیکار قسم کے کھسی پیڑے پر ٹائم برباد نہ کرو اس کی دماغی حالت درست نہیں ہے
 

zaheer2003

Chief Minister (5k+ posts)
جنوب مشرقی ایشیا میں واقع جمہوریہ انڈونیشیا میں نئے متعارف کروائے گئے انتخابی قوانین کے خلاف پچھلے ایک ہفتے سے جاری احتجاجی مظاہروں کے شدت اختیار کر لیا اور عوام پارلیمنٹ کی عمارت تک پہنچ گئے۔
جو مرضی کر لو حل یہی ہے
 

Iconoclast

Chief Minister (5k+ posts)
جانے دو بھائی اس بیکار قسم کے کھسی پیڑے پر ٹائم برباد نہ کرو اس کی دماغی حالت درست نہیں ہے
Dimaghi halaat bilkul durust hey is ki... bas rago mein khun kharab daur raha hey is harami ka...
 

Back
Top