سری لنکا میں پشتون تاجروں کی تاریخ

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
سکھ پٹھان اور آلو دنیا کے ہر خطے پر پایا جاتا ہے پٹھان اور سکھ دونوں ہی محنت کش ہیں اور اپنی محنت سے ہر کاروبار میں چھا جاتے ہیں اور آلو دنیا کے اکثر ملکوں میں سب سے زیادہ پائی جانے والئ اور کھائی جانے والی خوراک ہے