سزا یاانعام؟لاہور میں پی ٹی آئی کورگڑالگانے والے پولیس افسرسی ٹی ڈی ٹرانسفر

15sohailchaudhry.jpg

25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کرنے والے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر)سہیل چوہدری کو انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا ڈی آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ پولیس میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے ہیں ،تبادلوں کا نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب لیفٹیننٹ(ر) وسیم احمد خان کو پنجاب حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ان کی جگہ پر پی آر او سرگودھا عمران محمود کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2022-07-31-at-7-46-12-PM-1.jpg

ڈی آئی جی(پولیٹیکل) انٹیلی جنس،سپیشل برانچ محمد اظہراکرم کو پی آر او سرگودھا، ڈی آئی جی وی وی آئی پی سیکیورٹی سپیشل برانچ فیصل علی راجا کو ڈی آئی جی (پولیٹیکل) انٹیلی جنس، سپیشل برانچ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر افضل محمود بٹ کو ڈی آئی جی وی وی آئی پی سیکیورٹی سپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا تبادلہ فوری طور پر انسداد دہشت ڈیپارٹمنٹ میں کردیا گیا ہے جبکہ ڈی جی آئی جی انسداد دہشت گردی افضل احمد کوثر کا تبادلہ سہیل چوہدری کی جگہ بطور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ میں بطور ڈی آئی جی تعینات ہونے والے محمد سہیل چوہدری 25 مئی کو تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن میں پیش پیش تھے۔
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
High grade banday k lia action par time lagta ha..Ye koi SHO nahi..senior post ha..hasab katab se chalna parta ha.Ye log araam se HC..SC se relief le letay hain..
 
A.jokhio

Minister (2k+ posts)
15sohailchaudhry.jpg

25مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف لاہور میں کریک ڈاؤن کرنے والے ڈی آئی جی آپریشنز کیپٹن (ر)سہیل چوہدری کو انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ کا ڈی آئی جی تعینات کردیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گورنرپنجاب کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے محکمہ پولیس میں اعلی سطح پر تبادلے کردیے ہیں ،تبادلوں کا نوٹیفکیشن چیف سیکرٹری کامران علی افضل نے جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب لیفٹیننٹ(ر) وسیم احمد خان کو پنجاب حکومت کے جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے جبکہ ان کی جگہ پر پی آر او سرگودھا عمران محمود کو ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب تعینات کیا گیا ہے۔

Whats-App-Image-2022-07-31-at-7-46-12-PM-1.jpg

ڈی آئی جی(پولیٹیکل) انٹیلی جنس،سپیشل برانچ محمد اظہراکرم کو پی آر او سرگودھا، ڈی آئی جی وی وی آئی پی سیکیورٹی سپیشل برانچ فیصل علی راجا کو ڈی آئی جی (پولیٹیکل) انٹیلی جنس، سپیشل برانچ تعینات کیا گیا ہے جبکہ ان کی جگہ پر افضل محمود بٹ کو ڈی آئی جی وی وی آئی پی سیکیورٹی سپیشل برانچ تعینات کردیا گیا ہے۔

ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کیپٹن (ر) محمد سہیل چوہدری کا تبادلہ فوری طور پر انسداد دہشت ڈیپارٹمنٹ میں کردیا گیا ہے جبکہ ڈی جی آئی جی انسداد دہشت گردی افضل احمد کوثر کا تبادلہ سہیل چوہدری کی جگہ بطور ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کردیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ انسداد دہشت گردی ڈیپارٹمنٹ میں بطور ڈی آئی جی تعینات ہونے والے محمد سہیل چوہدری 25 مئی کو تحریک انصاف کے کارکنان کے خلاف ہونے والے کریک ڈاؤن میں پیش پیش تھے۔
this transfer is made by Federal/Governor not by punjab Govt.