Asad Mujtaba
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز: تازہ ترین خبر کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل اسلام آباد کوہسار مارکیٹ کے ایک پوش ریسٹورینٹ کے برآمدے میں دو سینیر لیگی رہنما حنیف عباسی اور سعد رفیق کو پانچ خواتین نے کافی زیادہ پیٹ دیا عینی گواہ کے مطابق گارڈز آنے سے پہلے کافی نیل پڑھ چکے تھے! پبلک مقام تھا کیا کوئی اور دوست اسکی تصدیق کر سکتا ہے؟ وجہ ذاتی عناد یا کچھ اور؟
ابھی سعد رفیق صاحب نے ایک کامن دوست کو کال کر کے نیل پڑنے والی بات کی تردید کی ہے اور کہا کہ کہ ہاتھا پائی بھی نہیں ہوئی البتہ واقعہ کی تصدیق ضرور کی ہے کہ کچھ خواتین کے ساتھ یہ معاملہ پیش آیا اور انھوں نے وہاں بدمزگی کے باعث وہاں سے روانگی بہتر جانی۔میرا سورس بہر حال اپنی پوری خبر پہ قائم ہےہم نے دونوں کا ورژن دے دیا
https://twitter.com/x/status/1759970195764805725