سعودی عرب اور بھارت کے مابین 50 مشترکہ معاہدوں پر دستخط

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
modi1h1h1i1.jpg

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی نئی دہلی میں موجودگی کے دوران دونوں ممالک کے حکام نے دوطرفہ تعاون کے متعدد مشترکہ معاہدوں اور سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق جی 20 سربراہ اجلاس کے اختتام کے بعد نئی دہلی میں سعودی ولی عہد کے لیے باضابطہ استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔

رپورٹ کے مطابق شہزادہ محمد بن سلمان اوربھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں دونوں ملکوں کے حکام کے درمیان دوطرفہ تعاون کے کم سے کم 50 معاہدوں اور سمجھوتوں پر دستخط کئے گئے۔

ان میں توانائی، پیٹرو کیمیکل، قابلِ تجدید توانائی، زراعت اور صنعت کے علاوہ سماجی اور ثقافتی شعبوں میں دوطرفہ تعاون بڑھانے کے معاہدے شامل ہیں۔

اس کے علاوہ سعودی عرب کی وزارتِ سرمایہ کاری اور بھارت کی قومی ایجنسی برائے فروغِ سرمایہ کاری اور سہولت کے درمیان طے پانے والے متعدد معاہدے شامل ہیں۔

بھارت کی وزارتِ خارجہ نے اس حوالے سے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے اپنے وفود کے ساتھ سعودی، بھارت تزویراتی شراکت داری کونسل کے پہلے اجلاس میں شرکت کی ہے۔

اجلاس کے ایجنڈے میں صحت کی دیکھ بھال، غذائی تحفظ، ثقافت اور معاشرتی فلاح وبہبود کے امور،توانائی کی سلامتی، تجارت اور سرمایہ کاری، دفاع اور سلامتی، سمیت دو طرفہ تعاون کے وسیع شعبے شامل تھے۔

سعودی وزیر توانائی کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سعودی عرب کئی بین الاقوامی تنظیموں اور پروگراموں کا موثر ممبر ہے، جی 20 میں سعودی عرب مجموعی قومی پیداوارکے حوالے سے 18 ویں سے 16 ویں نمبر پرپہنچ چکا ہے، جی 20 کے دائرے میں سعودی معیشت نے جس طرح پیشرفت کی ہے وہ قابل فخر ہے۔

وزیر توانائی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب کا ہدف 2030 تک دنیا کی پندرہ بڑی معیشتوں میں شامل ہونا ہے، شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان نے کہا ’یہ پیشرفت یہ بتا رہی ہے کہ ’سعودی عرب میں ترقی کا سفر درست سمت میں جاری ہے۔
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
انڈیا کے بہادر اور غیور جرنیلوں نے اپنی حب الوطنی بہادری اور غیرت سے انڈیا کو چاند پر پہنچا دیا اور ہمارے کچھ کالے کالے کنجروں مثلیوں میراثیوں حرامیوں کرپٹ زانیوں شرابیوں نے ملک کو گھوڑے لگوا دیا ایسے مطی اللہ جان کی نسل کے ممیسیوں کنجروں ملک دشمنوں کرپٹ لوگوں کے دلوں اور کنجروں کو پھانسی دیکر ملک بچاؤ نہیں تو یہ مطی اللہ جان کی نسل کے ممیسئے زانی شرابی حرامی کنجر ملک کو مزید گھوڑے لگوا کر خود بھاگ جائیں گے کھربوں روپے اس قوم کے کے لوٹ کر
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
Wait for destruction of Saudi Arabia ,,,,, Muslims all around the world have only one reason to visit Saudia & that is Holy sites otherwise Saudis & Kuwaitis are the world's most rude and arrogant nations ... Allah S.T warned in Quran That Kafir & Mushrik can never be your well wisher so be ready all Arabs you have crossed the limits
 

Back
Top