Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
رؤف کلاسرا کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ محمد بن سلمان کی پاکستان آنے کی منتیں کر رہی ہے لیکن سعودی اس بات سے ہچکچا رہے ہیں کہ ایک مقبول رہنما جیل میں ہے اور اگر وہ پاکستان آئیں گے تو اس کا اثر پاکستان میں محمد بن سلمان کی مقبولیت پر پڑے گا۔
شہزادہ نہیں چاہتا چھوٹا بھائی دورہ کرے اور بڑا بھائی خان جیل میں پڑا ہو۔شہزادہ شہباز کی دعوت پر پی ڈی ایم دور میں بھی اسی لیے پاکستان نہیں آیا _ رؤوف کلاسرا
https://twitter.com/x/status/1700085029685104789

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/PYV4yYq/saudi1h1h1.jpg