سلام سوشل میڈیا والو i am new here

...سیاست ڈاٹ پی کے والو اسلام و علیکم میں کافی عرصے سے اس فورم کا یوزر ہوں سوچا آج اس فمیلی کا حصہ بن لیا جائے

میرا مختصر تعارف یہ ہے کہ میں پاکستان کا شہری اس کا مالک ہوں

...اصل میں ان الفاظ میں بہت کچھ ہے سمجھنے کیلئے
 

Shahid Abassi

Chief Minister (5k+ posts)
وعلیکم سلام ۔
بڑے خوش قسمت ہیں جو آپ خود کو اس ملک کا شہری اور مالک سمجھتے ہیں ۔


ورنہ تو کئی سالوں سے یہاں شہری نہیں صرف رعایا اور مالک نہیں بلکہ ڈاکو سردار ہی ہوا کرتے ہیں
ایک شہری کی کچھ ذمہ داریاں اور کچھ حقوق ہوا کرتے ہیں جبکہ رعایا کی صرف اور صرف ذمہ داریاں۔
عموماً مالک نگہبان ہوتا ہے لیکن ہمارے ہاں کے مالک نگہبان نہیں بلکہ چور اور ڈاکو ہیں ۔ اور ہاں وہ اس ملک کے شہری بھی نہیں کیونکہ ان کے ملک دبئی جدہ اور لندن ہیں۔