سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا،اسے ہیرو نہیں مانتا،خواجہ آصف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سلطان محمود غزنوی ڈاکو تھا وہ لوٹ مار کرنے آتا تھا لوٹ مار کر کے واپس چلا جاتا تھا میں اسے ہیرو نہیں مانتا ! خواجہ آصف ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1868957834215649485
سربراہان مسلح افواج کیلیےلمحہ فکریہ
آپکو کس گناہ کی سزا ملی ہے
آپکےفارم47کےہارےہوئےوزیر سلطان محمود غزنوی کو بدمعاش ڈاکوکہہ رہےہیں
کیاہم نےاپنےسپرسانک بیلسٹک میزائلوں کےنام بدمعاشوں کےنام پررکھےہوئےہیں؟
آپکاوزیر سچاہےتو میزائل کےنام بدلیں
جھوٹاہےتو فارم 47 واپس لیں
https://twitter.com/x/status/1869231935861477509
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
Screenshot-2024-12-18-081540.jpg

اسکا مطلب ہے ، کے پاکستان کے اصل غدار ، پاکستان کو چار حصوں میں تقسیم کرنے کا ،اندرونی پلان ، تیار کر چکے جو کبھی ڈاکٹر اسرار صاحب نے بتایا تھا ،اور اسکا سارا ملبہ ،قید میں پڑے شحص پر آے گا شائد اسی لیے اسکو زندہ رکھا ہوا ہے ،کے ملک میں جتنا انتشار پھیلانا ہو ، اسکے لیے ایک قربانی کا تگڑا بکرا چاہیے جس پر ملبہ ڈال کر اپنے مردہ ضمیر اور جاہل عوام کو مطمین کیا جا سکے​
 
M_Shameer

Senator (1k+ posts)

خواجہ آصف صحیح کہہ رہا ہے۔ مسلمانوں کے زیادہ تر ہیروز ڈاکو، چور اور لٹیرے ہی تھے۔ کوئی سائنسدان ان کا ہیرو نہیں۔ لٹیروں کو پوجنے والی قوم کا انجام وہی ہوتا ہے جو پاکستانی قوم کا ہورہا ہے۔۔
 
Captain Safdar

Chief Minister (5k+ posts)

خواجہ آصف صحیح کہہ رہا ہے۔ مسلمانوں کے زیادہ تر ہیروز ڈاکو، چور اور لٹیرے ہی تھے۔ کوئی سائنسدان ان کا ہیرو نہیں۔ لٹیروں کو پوجنے والی قوم کا انجام وہی ہوتا ہے جو پاکستانی قوم کا ہورہا ہے۔۔
Khawajay da gawah "Daddu" ... 😄
 
Nice2MU

President (40k+ posts)

خواجہ آصف صحیح کہہ رہا ہے۔ مسلمانوں کے زیادہ تر ہیروز ڈاکو، چور اور لٹیرے ہی تھے۔ کوئی سائنسدان ان کا ہیرو نہیں۔ لٹیروں کو پوجنے والی قوم کا انجام وہی ہوتا ہے جو پاکستانی قوم کا ہورہا ہے۔۔
وہ ڈاکو پسند نہیں لیکن زرداری ، نواز شریف اور جرنیل جیسے ڈاکوؤں کو باپ بنایا ہوا ہے ۔
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پکےفارم47کےہارےہوئےوزیر سلطان محمود
۔۔۔۔۔۔۔،۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
غزنوی کو بدمعاش ڈاکوکہہ رہےہیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
کیاہم نےاپنےسپرسانک بیلسٹک میزائلوں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کےنام
بدمعاشوں کےنام پررکھےہوئےہیں
؟ ۔۔۔۔،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
آپکاوزیر
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔،۔
سچاہےتو میزائل کےنام بدلیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جھوٹاہےتو فارم 47 واپس لیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بے غیرتو کیسے بے غیرت اور بے شرم ہو
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اگر وزیر دفاع اور آرمی چیف سمیت ائر فورس چیف نیوی چیف اور سارے کور کمانڈروں جرنیلوں کا باس خاص طور پر عاصم منیر بائس گریڈ والے اور جوائنٹ چیف آف سٹاف کا باس سچا ہے تو تم لوگ بہت بڑے بے غیرت ہو جو ایک ڈاکو کے نام پر اپنے میزائل کا نام رکھا ہوا ہے
بے غیرتو لعنتیوں ایک ڈاکو کے نام پر ایک میزائل کا نام رکھ کر ثابت ہوا کہ تم لوگ گدھے جاہل نا اہل اور گھٹیا ترین لوگ ہو جو ایک میزائل کا نام ایک ڈاکو پر رکھا ہے ابے گدھو ڈاکو کے علاوہ کوئی نام نہیں ملا تم جاہلو کو
 
Khi

Senator (1k+ posts)

خواجہ آصف صحیح کہہ رہا ہے۔ مسلمانوں کے زیادہ تر ہیروز ڈاکو، چور اور لٹیرے ہی تھے۔ کوئی سائنسدان ان کا ہیرو نہیں۔ لٹیروں کو پوجنے والی قوم کا انجام وہی ہوتا ہے جو پاکستانی قوم کا ہورہا ہے۔۔
Every nation cherish the conquerors, who expanded their territories. Muslims arent alone in this. French still cherish Nepolean, Germans cherish Bismark and British cherish Brigadier Nelson, Greek Alexander and Mongolians Gengis Khan.

If you think its a flaw in subcontinents muslims, than you are suffering from inferiority complex.
 
Back
Top