Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجہ کی بازیابی کےلیے انکے وکلاء لاہور ہائیکورٹ پہنچ گئے
حکومت پنجاب نے غلط بیانی کی ابھی تک سلمان اکرم راجہ کو رہا نہیں کیا گیا، وکیل سلمان اکرم راجہ
سلمان اکرم راجہ سے ابھی تک کوئی رابطہ نہیں ہے، بیریسٹر سمیر کھوسہ
عدالت میں آئے ہیں کہ عدالت ہماری درخواست کو آج ہی سنے، سمیر کھوسہ
https://twitter.com/x/status/1758828913948541048

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/wNqVgvR/wkl11h1h2.jpg