سلمان شہباز کاپی ٹی آئی خواتین کارکنان کو ہوائی بوسہ،سوشل میڈیاپرشدید ردعمل

3salmabflkissq.jpg

سابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کے بڑے صاحبزادے سلیمان شہباز نے لندن میں پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان کو ہوائی بوسہ دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر سامنے آنے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلیمان شہباز لندن کی ایک سڑک پرپید ل چلتے جارہے ہیں کہ سڑک کی دوسری جانب موجود پی ٹی آئی کی خواتین نے انہیں دیکھ کر "لوٹ کر کھاگئے پاکستان کو " کے نعرے لگانا شروع کردیئے۔

سلیمان شہباز نے نعرے لگاتی خواتین کو دیکھ کر اپنے ہاتھ سے ہوائی بوسہ دینے کا اشارہ کیا اور وہاں سے گزر گئے، ان کی اس حرکت پر ویڈیو بنانے والا شخص قہقہہ لگاکر ہنسنے لگا جبکہ نعرے بازی کرتی خواتین شدید برہم ہوگئیں۔

انہوں نےسلیمان شہباز کو کھری کھری سناتے ہوئے کہا کہ یہ جائیں گے پاکستان، پاکستان کی عوام ان کا ایسا استقبال کرے گی کہ ان کو یادرہے گا۔

مذکورہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سوشل میڈیا صارفین نے سلیمان شہباز کی اس حرکت کو غیر اخلاقی قرار دیتے ہوئے سخت ردعمل کا اظہار کیا۔

وقاص امجد نے اس ویڈیو کو شیئر کرتےہوئے کہا کہ اربوں کی کرپشن کے کیسز میں ملوث سلیمان شہباز باپ کی حکومت میں پاکستان آیا، حکومتی مراعات حاصل کیں، کیسز معاف کروائے، لندن میں اس شخص کو چور چور کہا جارہا ہے اور یہ آگے سے ہوائی چمیاں دے رہا ہے، ایسے شخص کو کیا کہا جاتا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1702999730324726046
فاطمہ نامی صارف نے کہا کہ گھٹیا خاندان کی گھٹیا پرورش ، خواتین کے حقوق کا راگ الاپنے والے اب سلیمان شہباز کی اس گھٹیا حرکت کی مذمت کریں گے۔

https://twitter.com/x/status/1703027091556495418
ایک صارف نے سلیمان شہباز کو ٹھرک قرار دیتے ہوئے کہا کہ جیسا باپ ویسا بیٹا۔

https://twitter.com/x/status/1703027263145439684
 

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
یار پوٹیو ، تم بھی بڑے پکی ھو ۔ بوسہ ہی دیا ھے کوئ کھوسہ تو نہیں دیا ۔ ناراج کیوں ہورہے ہو
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Nawaaz sharif ek iPhone dey kar Gori pata raha tha.
Garage Kaand isi khandan ka hai.
Project 4 maheena to sab ko yaad hi hai.
Rana Sana ka double shift wala bayan bhi sunaa huaa hai.
Qatri shehzadah ko bhi sabhi jaantey hain.....
Kahan takk bataun, kahan takk sunaun......
 

patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
sharif mafia ko siasat ke bajaye, porn video ke karobar me ana chahie.. wahan par inko kafi faida hoga.. garajan sharif ko is field me kafi tajroba hai.
 

AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)

اگر نوتھیوں کو اپنی باجی کی گراج میں ایک فوجی کے ہاتھوں رگڑا لگنے پر غصہ نہیں آیا تو پھر اس دماغی مریض کی اس حرکت پر کیا غصہ کرنا۔

 

Back
Top