arifkarim
Prime Minister (20k+ posts)
گورنر: صوبائی اسمبلی میں نے تحلیل نہیں کی اسلئے آئین کے تحت الیکشن کی تاریخ میں نہیں دے سکتا۔
چیف الیکشن کمیشنر: آئین کے تحت الیکشن کی تاریخ دینا میرا نہیں گورنر کا کام ہے۔
عدالت: چلو ٹھیک ہے تم دونوں آپس میں مشورہ کر کے الیکشن کی تاریخ دے دو کیونکہ آئین کے تحت الیکشن ۹۰ دن میں ہی ہونے ہیں۔
گورنر و الیکشن کمیشن: اس عدالتی فیصلہ کی ہمیں سمجھ نہیں آئی۔ مزید تشریح کی ضرورت ہے۔ اسلئے ہم انٹرا کورٹ اپیل دائر کر رہے ہیں۔
صدر پاکستان: گورنر اور الیکشن کمیشنر انتخابات کی تاریخ دینے میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ میں نے اجلاس بلوایا ہے۔ میرے ساتھ بیٹھ کر کوئی تاریخ طے کر لیں۔
الیکشن کمیشنر: ایسا کرنا غیر آئینی ہے۔ ہم با اختیار آئینی ادارہ ہیں۔ ہمیں ڈکٹیٹ نہ کیا جائے۔
صدر پاکستان: چونکہ پیچھے وقت بہت کم رہ گیا ہے تو میں الیکشن ایکٹ ۲۰۱۷ کے تحت ۹ اپریل الیکشن کی تاریخ دے دیتا ہوں۔
الیکشن کمیشنر: ہم صدر پاکستان کے اس فیصلہ کے خلاف عدالت میں اپیل دائر کریں گے۔

Siberite Meme Chacha Basharat Awami Awaz Geo Awan S Rajarawal111 Resilient Visionartist Dastgir khan19 Mocha7 ansar_raja786 Islamabadi1 hammy_lucky aneeskhan Khi nawaz.sharif
Iconoclast desan Dr Adam miafridi Shahid Abassi chandaa Raiwind-Destroyer Oppostion Is Mafia jani1 atensari taban Rambler Wake up Pak pti 56 cestmoi246 Okara Hunter1 انقلاب samkhan samisam ranaji Citizen X Nightcrawl