سمگلنگ کرنا غیر قانونی تو ہے لیکن حرام نہیں ہے۔ مولوی پبلو ایسکوبر

Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
I think this is the problem of short video clips on SM. They flip the meanings out of the context.

Please tell me, is owning a rocket launcher haraam or illegal?

If a muslim goes to the US and opens a liquor store, is it illegal or haraam for him to sell alcohol?

If a man takes a second wife without the consent of the first one, is it haraam or illegal in Pakistan?

ابے کیا سوال پوچھے جاریا اے ؟

تیرے نزدیک تو اگر مسلم انگلستان میں شراب پیے تو جائز اور پاکستان میں آکر پیے تو ناجائز ھے ۔ ۔ کیا تیری وی لاجک ھے ، پٹورے باکس ۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
ابے کیا سوال پوچھے جاریا اے ؟

تیرے نزدیک تو اگر مسلم انگلستان میں شراب پیے تو جائز اور پاکستان میں آکر پیے تو ناجائز ھے ۔ ۔ کیا تیری وی لاجک ھے ، پٹورے باکس ۔
ہاں، اگر مسلمان انگلستان میں شراب پیئے تو قانونی طور پر جائز ہے۔

تجھے بند کردیا ہوگا انھوں نے، کیونکہ غل غپاڑہ مچانا وہاں پر بھی جائز نہ ہووے ہے، چاہے پی ہو یا نہ پی ہو۔ آدھے بٹیر
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
ہاں، اگر مسلمان انگلستان میں شراب پیئے تو قانونی طور پر جائز ہے۔

تجھے بند کردیا ہوگا انھوں نے، کیونکہ غل غپاڑہ مچانا وہاں پر بھی جائز نہ ہووے ہے، چاہے پی ہو یا نہ پی ہو۔ آدھے بٹیر

توبہ توبہ توبہ ، میں تو کانوں کو ھاتھ لگاؤں اے ۔ ایسی ام الخبائث چپک جاوے ھے تو ساری عمر ساتھ نہ چھوڑے ھے ۔ اپنے قائد کا حال نہ دیکھو ھے ، سوکھ کر تیلی مافک ھوے پر جالم چسکی کبھی نہ چھٹے اے ۔
 
Back
Top