battery low
Chief Minister (5k+ posts)
سیئنیر صحافی سمیع ابراھیم کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے پر اسلام آباد ہائی کورٹ کا بڑا حکم ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے سیکرٹری داخلہ کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے گرفتار کر کے 2:30 پر پیش کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1776134880255943031
https://twitter.com/x/status/1776134880255943031