سنا ہے دوبارہ حکومت میں شامل ہو گئیں ہیں؟

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
Ms Aidrus was appointed as the convener of the Digital Pakistan committee, a notification shared by the IT and Telecom Ministry said.

The committee, chaired by the federal state minister for IT, will compile recommendations for the country’s digitization infrastructure, ensuring transparency and efficiency in government processes
 
Last edited:

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
جب پچھلی حکومت میں استعفیٰ لیا گیا تو میں نے لکھا تھا
اچھی شہرتِ کے ساتھ گوگل سنگاپور میں کام کر رہیں تھی
پتہ نہیں کیا بات راوی، ستلج، چناب، جہلم ،سندھو ندی کے پانی میں کیا خاص بات ہے پیتے ہی بدعنوانی کا نشہ چڑھ جاتا ہے
اس بار اگر امپورٹڈ پانی پیتی رہیں تو اللّٰہ خیر کرے گا
ایک آسٹریلیوی سفیر نے رچ کے یہاں ویزا بیچا ویسے وہ آسٹریلیا میں انتہائی ایماندار مشہور تھا
 
Dr Adam

👌 انیس! بہت اعلی چپکائی ہے
 
Back
Top