سندھ میں اونٹ کے بعد گدھے کی ٹانگ کاٹنے کا واقعہ، ملزم گرفتار

2gadhyktanngkaat di.png

سندھ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے اگلے وز ہی ایک دوسرے جانور کی ٹانگ کاٹے جانے کا واقعہ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ کےضلع سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے افسوسناک واقعہ کے بعد حیدرآباد میں گدھے کی ٹانگ کاٹنے کاواقعہ سامنے آیا ہے۔

پولیس کے مطابق واقعہ حیدرآباد کے علاقے سیری میں گزشتہ روز پیش آیا، راستے میں لڑائی کے دوران گدھے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور مالک نےد وسرے گدھے کی ٹانگ کاٹ دی۔
پولیس میر رند نامی ملزم کو گرفتار کرکے عدالتی حکم پر جیل بھیج دیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1802297569332146222
خیال رہے کہ گزشتہ روز سانگھڑ میں بااثرافراد نےکھیتوں میں گھسنے والے ایک اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی تھی جس کی ویڈیو ز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں، پولیس نے بااثر وڈیرے کے خلاف مقدمہ درج کرنے بجائے نامعلوم ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کاٹی،بعد میں وزیراعلیٰ سندھ کے نوٹس لینےپر پولیس نے 5 افراد کو حراست میں لیا۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
جب سے اس نا ہنجار اور ناعاقبت اندیش قوم نے عمران خان کی ٹانگ پر ہوا سے یو ٹرن کروا کے گولی ماری تھی -- تب سے یہ منوسی پھیلی ہوئی ہے اب اس قوم کی قسمت میں

خان صاب نے اس منوسی کو ختم کرنے کے لیے پلستر کے اوپر خارش کرنے کے روحانی اعمال شروع کے تھے - با قائدہ ویڈیو موجود ہے - پھر عاصم یزید نے انہیں پکڑ کر سیدھا کھڑا کروا دیا اور سارا کا سارا خارشی چلا ختم ہو گیا

☹️☹️☹️
 
چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)

ایک عمران خان سے کتنے پٹواری اپنی باجیاں گھبن کروانے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں ۔ بہتر ہے کہیں کچھے پکے کے ڈاکوؤں کے ساتھ ان کے پھیرے کروا دیں۔ ورنہ اجکل کے شدید گرم موسم گیراجن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وڈے دلے کی طرح سارے پٹوار وادے کا منہ کالا کروا دیں گی ۔۔
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
ایک عمران خان سے کتنے پٹواری اپنی باجیاں گھبن کروانے لئے مارے مارے پھر رہے ہیں ۔ بہتر ہے کہیں کچھے پکے کے ڈاکوؤں کے ساتھ ان کے پھیرے کروا دیں۔ ورنہ اجکل کے شدید گرم موسم گیراجن کے نقش قدم پر چلتے ہوئے وڈے دلے کی طرح سارے پٹوار وادے کا منہ کالا کروا دیں گی ۔۔
او چاچیو - اینوے شغلی چول ماری سی جناب - تہانوں تے پتا ہی اے ذرا روزہ شوزہ کھولن توں بعد خوشی وچ چولاں مارنے دا دل کردہ ہے نا بندے دا سر
😁
 
exitonce

Chief Minister (5k+ posts)
Muneeray mistry, Qazi fraud, Amir fruit, NS ganjay aur bemari key kub bari aye gee ya saaddat hasal karnay key.
 
Gujjar1

Minister (2k+ posts)
اب سمجھ ائی کہ سند ہ میں زرداری کی حکومت کیوں ہے۔ یہ خنزیر جتنے غریب ہوتے ہیں اتنے ہی ظالم ہوتے ہیں۔ ان کو زرداری ہی سوٹ کرتا ہے۔