سند یافتہ جھوٹا - مسیلمہ کذاب کی نسل - اوریا

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
عمرانیوں کو جاہل در جاہل بناتے کے لئے کسی زمانے میں ابے اروں نے ایک سٹیٹ آف دی آرٹ ٹیم تشکیل دی تھی - جو ہر روز اس نسل کو جہالت کے محلول گھول گھول کر پلایا کرتی تھی --- ان محلولوں نے اس عمرانی نسل کے نیورانز کو جا کر ایسا جکڑا کہ ان کے دماغوں سے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت ہی ختم ہو گی

ان مداریوں میں نمایا ترین یہ گوہرنایاب ہے جس پر مسیلمہ کذاب کی بدروح فخر کرتی ہو گی - اس کو عرف عام میں اوریا مقبول جان کہتے ہیں - اپنے آپ کو یہ ایک مذھبی علم بنا کر پیش کرتا ہے - حقیقت میں ایک گھٹیا درجے کا جھوٹا اور بد کردار انسان ہے - کتنے ہی جھوٹ اس کے پکڑے جا چکے ہیں لیکن بھی بھی شرم نہیں آئ اس بیشرم کو - روز اپنی شکل لے کر آ جاتا ہے اور نیا جھوٹ بکتا ہے

عمران خان کو توشے خانے میں چوریوں پر سزا ہونے کے بعد اس نے عمرانیوں کو ایک نئی کہانی سنائی کہ جی عمران کی سزا تو بہت کم ہے - اس سے پہلے ترکی نے وزیراعظام عدنان مندریس کو توشے خانے ہے دو افغانی بکروں کی چوری کے الزام پر پھانسی دے دی گئی تھی

عدنان مندریس کو سزا موت ضرور ہوئی لیکن اس کی وجہ توشے خانے سے بکروں کو چوری نہیں تھی

اگر کوئی اس بدکردار انسان کو جانتا ہو تو اس تک میری یہ تحریر صدقہ جاریہ سمجھ کر پہنچا دے - کیوں کہ یہ ضروری ہے کہ یہ لعنتی یا تو اپنی اس بکواس کا کوئی ثبوت دے یا تسلیم کرے کہ اس نے عمرانیوں کو گمراہ کرنے کی کوشش کی ہے

Citizen X arifkarim Will_Bite crankthskunk samkhan ek hindustani wasiqjaved Munawarkhan Sohail Shuja Dr Adam taban chacha jani Wake up Pak 3rd_Umpire نادان Siberite Islamabadiya nawaz.sharif patwari_sab Husaink Husain中川日本 نادان jigrot ahameed atensari desan sensible چاچا بوٹا mughals Sohail Shuja
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)

tera khotta election campaign me masrof hai or to idar chawlain mar raha hai
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
لعنتی پٹواری جب جھوٹ پر بات کرتے ہیں تو فورا نورا لوگوں کو یاد آجاتا ہے جس نے لندن فلیٹس پر اتنے جھوٹ بولے کہ جھوٹ شرمندہ ہے
اور مریم کاذب کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں تھی۔پتہ نہیں وہ جھوٹ کیوں ضروری تھے
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
لعنتی پٹواری جب جھوٹ پر بات کرتے ہیں تو فورا نورا لوگوں کو یاد آجاتا ہے جس نے لندن فلیٹس پر اتنے جھوٹ بولے کہ جھوٹ شرمندہ ہے
اور مریم کاذب کی لندن تو کیا پاکستان میں بھی کوئ جایداد نہیں تھی۔پتہ نہیں وہ جھوٹ کیوں ضروری تھے
تمہیں کتنی مرتبہ کہوں میں - مجھے مریم کے ساتھ نہ جوڑا کر - میرا کوئی تعلق واسطہ نہیں اس کے ساتھ
باقی پٹواری ہیں نا اس کے متعلق باتیں کرنے والے - ان سے پوچ لیا کر
 
sensible

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں کتنی مرتبہ کہوں میں - مجھے اس کے کے ساتھ نہ جوڑا کر - میرا کوئی تعلق واسطہ نہیں اس کے ساتھ
باقی پٹواری ہیں نا اس کے متعلق باتیں کرنے والے - ان سے پوچ لیا کر
جھوٹوں کا مرید خاص
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
تمہیں کتنی مرتبہ کہوں میں - مجھے مریم کے ساتھ نہ جوڑا کر - میرا کوئی تعلق واسطہ نہیں اس کے ساتھ
باقی پٹواری ہیں نا اس کے متعلق باتیں کرنے والے - ان سے پوچ لیا کر
To khottay da tarjoman hai kya
 
sajhassan

MPA (400+ posts)
تمہیں کتنی مرتبہ کہوں میں - مجھے مریم کے ساتھ نہ جوڑا کر - میرا کوئی تعلق واسطہ نہیں اس کے ساتھ
باقی پٹواری ہیں نا اس کے متعلق باتیں کرنے والے - ان سے پوچ لیا کر
Ajeeb baat hai, Muavia ko Dada mannay walay Yazid say koi taulq nahi rakhna chatay. Aisey nahi kero wo tu Hinda e Waqat hai 🤣🤣🤣
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Ajeeb baat hai, Muavia ko Dada mannay walay Yazid say koi taulq nahi rakhna chatay. Aisey nahi kero wo tu Hinda e Waqat hai 🤣🤣🤣
کل میں نے فرقان قریشی کا ایک حضرت علی رضی اللہ پر بحت اچھا لیکچر سنا.
میں نے سوچا بھائی جی کو بھیجوں گا
ں