Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سنی اتحادکونسل سے اتحاد:اکبرایس بابار ایک بار پھر میدان میں۔۔ الیکشن کمیشن سے سنی اتحاد کونسل کے معاہدے اور دیگر تفصیلات مانگ لیں۔۔ انٹراپارٹی الیکشن چیلنج کرنیکااعلان
اکبر ایس بابر نے نئے انٹراپارٹی الیکشن کرانے کے فیصلے کو الیکشن کمیشن آف پاکستان میں چیلنج کرنے کا اعلان کردیا
اکبر ایس بابر کے ساتھی محمود احمد حسن نے الیکشن کمیشن سے پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل کے اتحاد یا انضمام کے معاہدے کی دستاویزات مانگ لیں
https://twitter.com/x/status/1760627998032630177
الیکشن کمیشن کے فیصلے کے مطابق جس کی تصدیق سپریم کورٹ نے 13 جنوری کو اپنے فیصلے کے ذریعے کی، تمام موجودہ پی ٹی آئی قیادت کَالعَدَم ہو چکی ہے۔یہاں تک کہ سپریم کورٹ کے فیصلے میں صفحہ نمبر 14 پر بیرسٹر گوہر خان کو "خود نامزد کردہ" پی ٹی آئی کا چیرمین قرار دیا تھا، اکبر ایس بابر

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/8c4JNnZ/akbai1h1h1.jpg