Shazi ji
Chief Minister (5k+ posts)
IF I TELL AN ENGLISH MAN TO CONVERT TO ISLAM AND READ QURAN ,,,تم لوگ قرآن کی مکمل کہتے ضرور ہو لیکن سمجھتے نہیں۔ مکمل کہتے ہو ساتھ ہی اگر ، مگر، لیکن کے ساتھ اپنے اندر کا بغض ظاہر کر دیتے ہو۔ تم سمجھتے ہو کہ تم اللہ سے زیادہ سمجھدار ہو۔ اللہ نے کچھ باتوں کو بیان نہیں کیا جو کہ تمہاری نظر میں ضروری تھیں اس لئے تمہیں قرآن کے علاوہ کہیں اور سے بھی مدد چاہئے۔ اللہ تعالیٰ نے دین کے متعلق تمام باتیں قرآن میں مثالیں دے دے کر بیان کر دیں لیکن تمہاری تسلی نہیں ہوئی اور تم نے بخاری کی کہانیوں کی کتاب کو دین کا حصّہ بنا لیا۔ کیا ایسا کر کے تم نے اللہ کی کتاب کی اور اللہ کے علم کی توہین نہیں کی؟ اپنے علم کو اللہ کے علم سے بڑا سمجھتے ہو؟ اللہ کہتا ہے کہ قرآن میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اور تم کہتے ہو کہ کسر تو رہ گئی جو بخاری نے پوری کی۔
![]()
![]()
he accepts Islam and Read Quran all day ,,,
How would he know how to pray Namaz ???
Simple question please answer ???
Otherwise you are just like FAZLOOO REHMAN
This does not mean Quran does not explain DEEN it does but certain things we learned from the life of prophet