سوشل میڈیاپروفائل ذاتی زندگی ہے:سوالوں پرہاظم بنگوار اپنی جنس بتانے پرمجبور

SM-DC-hazim-bangwar-video.jpg


اپنے اسٹائل، فیشن اور گلوکاری سے سوشل میڈيا پر مقبول کراچی میں تعینات اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار کہتے ہیں کہ انہیں ضد ہوگئی ہے، پاکستان میں رہیں گے، پاکستان سے پیار ہے ، یہیں رہ کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ خاندان والے کہتے ہیں باہر جاؤ مزے کرو لیکن وہ سمجھتے ہیں پاکستان کو ان کی زيادہ ضرورت ہے۔

https://twitter.com/x/status/1621967203322007555
ہاظم نے مزید کہا کہ سوشل میڈيا پروفائل ان کی ذاتی زندگی ہے، وہ نہ ٹرانس جینڈر ہیں نہ عورت ، وہ مرد ہیں ، کوئی انہیں تحقیر میں عورت پکارے تو وہ ماؤں بہنوں کیلئے اسے توہین سمجھتے ہیں۔

نارتھ ناظم آباد کے نئے اسسٹنٹ کمشنر ہاظم بنگوار سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کے بعد ٹاک آف دی ٹاؤن ہیں، عوامی دلچسپی کے پیش نظر انہوں نے میڈیا پر اپنا نکتہ پیش کیا تو پتا چلا کہ انہوں نے ابتدائی تعلیم امریکا سے حاصل کی، پھر لندن پہنچے اور فیشن مارکیٹنگ میں ڈگری حاصل کرنے کے بعد وہیں سے ایل ایل بی بھی کیا، یہی نہیں بلکہ اس دوران دنیا کے مشہور گلوکاروں کیلئے گیت بھی لکھے اور خود بھی گلوکاری کی۔


ہاظم بنگوار کا کہنا تھا کہ انہوں نے فیملی کے منع کرنے کے باوجود کمیشن کا امتحان دیا اور اب عوام کی خدمت کررہے ہیں۔


ہاظم بنگوار نے خود سے متعلق پھیلائی جانے والی غلط فہمیاں دور کرنے کی کوشش بھی کی اور بتایا کہ وہ شاہراہ نور جہاں کی استرکاری کا جائزہ لینے پہنچے تو شہریوں نے ان کے ساتھ سیلفیز بنوائیں اور ان کی کارکردگی کو سراہا۔


ہاظم بنگوار کے مطابق ان کی کوشش ہے کہ وہ عوام کے مسائل کو حل کرنے میں اپنا کردار ادا کریں۔
 

naeem498

Councller (250+ posts)
Insaan ko insaan samjho yaar. Kis dunya mein jee rahe ho?
Ham insan ko insan samajhtay hai, ye khud apnay aap ko insan nahi samajhtay to hamaray uper bhi koi zimedari nahi.
Insaniat ki khidmat ki aar me shaitani nizam naqabil e qabul hai. iss tara to western ngo's ne bhi insaniat ka naam le kay Pakistan ka bera gharq kar diya.
 

360turn

Minister (2k+ posts)
The statement is absolutely correct - if individual want to have personal life choices on Social media or within their personal lives. No one else is to bother them.

But oh yeah - I live in Stupid Paki culture of servants within every household who are more alive than the home owners therefore less privacy to begin with for home owners & resulting in above cases to come out of the closet on social media.
 

Back
Top