سوشل میڈیا صارفین نے قاسم علی شاہ کو "رانگ نمبر" کیوں قراردیا؟

u1g1g1211.jpg

سوشل میڈیا صارفین نے قاسم علی شاہ کو رانگ نمبر قرار دیدیا۔۔ قاسم علی شاہ کو اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا، سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ

کچھ روز قبل معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ اچانک میڈیا پر نمودار ہوئے اور انہوں نے عمران خان کا انٹرویو کردیا۔۔ قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ اگر وہ الیکشن لڑنا چاہیں تو کیا وہ انہیں ٹکٹ دیں گے جس پر عمران خان نے ہاں میں جواب دیا۔

اس سے یہ تاثر ابھرا کہ قاسم علی شاہ اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنیوالےہیں اور وہ عمران خان کے پاس ٹکٹ کیلئے گئے ہیں لیکن اسکے بعد کے بیانات نے قاسم علی شاہ کے بارے میں کچھ اور ہی تاثردیا۔

ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ شہبازشریف میں لچک،پرویز الہیٰ میں متانت،عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی، شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔۔۔ جو پارٹی یا سیاسی لیڈر اداروں کو اٹیک کررہے ہیں وہ ملک کے دشمن ہیں

اس ہر سوشل میڈیا نے قاسم علی شاہ کو رانگ نمبر قرار دیا اور قاسم علی شاہ سے منسوب رانگ نمبر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
Clipboard22.jpg

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ گفتار کا غازی ہے جب وقت آیا تو اسکی اصلیت سامنے آگئی۔ پہلی بار جب امتحان کا وقت آیا تو منہ کے بل گرا۔
https://twitter.com/x/status/1614317462551420930 https://twitter.com/x/status/1614446240560726019
سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے اور اس شخص کو جی ایچ کیو نے لانچ کیا ہے۔ جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ ایسے لوگوں کو لانچ کرکے وہ عمران خان کا کچھ بگاڑلیں گے وہ بہت بڑی غلط فہمی میں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1614327282801287168 https://twitter.com/x/status/1614377785719685120
عادل راجہ نے تبصرہ کیا کہ ڈییل کارنیگی کی کتابوں سے چوری شدہ مواد اردو میں لیکچر دے کر مشہور ہونے والا خود ساختہ استاد عمران خان سے استادی کرنے چلا تھا مگر جلد ہی لڑھک گیا۔
https://twitter.com/x/status/1614360760829808640
رحیق عباسی کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ صاحب کاش "ان" کے ہاتھوں استعمال ہونے سے پہلے ان خطباء اور مقررین کا حال دیکھ لیتے جن کے سامنے آپ اج بھی طفل مکتب ہیں۔ لاکھوں کے اجتماع کو مسحور کرنے والے"ان" کی آشنائی ہے بعد کس حال تک پہنچے اب آپ صرف ن لیگ کے کارکنوں کو ہی تقریریں سنا پائیں۔ آہ۔۔ قاسم شاہ ۔۔ آہ
https://twitter.com/x/status/1614416331214028801
عون علی کھوسہ نے تبصرہ کیا کہ قاسم علی شاہ صاحب کو میاں شہباز شریف کے رویے میں لچک نظر آئی. دامن پر حاملہ خاتون کے خون اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے داغ نظر نہ آئے.
https://twitter.com/x/status/1614345448780603392
سلطان سالارزئی کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ گفتار کاغازی تھا، زندگی میں پہلی بار کردار کا امتحان آیا تو چاروں شانے چت منہ کے بل گرگیا۔
https://twitter.com/x/status/1614336525625425920
طارق متین نے تبصرہ کیا کہ جو بھی یہ سمجھ ریا ہے کہ قاسم علی شاہ عمران خان کے خلاف بول کے کچھ بگاڑ لے گا تو ٹھیک سمجھ رہا ہے قاسم علی شاہ بگاڑے گا مگر اپنا۔ جیسے جواد احمد اب تک روتے ہیں کہ مجھے کام نہیں ملتا ویسے ہی اس گفتگو کی قیمت قاسم علی شاہ کو چکانی ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1614341407925313538
وقار ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوانوں کے دل میں شہباز شریف کی عظمت اور عمران خان کی کمزوریاں اجاگر کرنے کیلئے مبینہ طور باتوں کے جادوگر قاسم علی شاہ کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں محترم پورے ملک کی یونیورسٹی اور سکولوں میں جا کے لیڈر شپ کی حقیقت نوجوانوں کو بتائیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1614330000295219200
احتشام نے لکھا کہ قاسم علی شاہ یہ بتائیں کہ گھر میں آگ پہلے لگائ کس نے ہے؟ بجاۓ عمران خان پر الزام لگاتے،جاکر وزیراعظم سے پوچھتے کہ ٹھیک ٹھاک حکومت چل رہی تھی،ملک میں خوشحالی تھی،غریب کا گھر چل رہا تھا،امیر کا کاروبار چل رہا تھا۔ ایک ایسے حکومت کو گِرانے کی کیا ضرورت تھی کہ پورے ملک کو آگ لگا دی۔
https://twitter.com/x/status/1614344310865944576
مغیث علی کا کہنا تھا کہ نیا مہرہ مارکیٹ میں اتارا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1614347486486827008
فرحان کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ کو میدان میں اتارا ہے انہوں نے جنہوں نے 13 جماعتوں کی کچھڑی پکائی مگر وہ جَل کر زہریلی ہوگئی ہے.
https://twitter.com/x/status/1614460717482258433
ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے لکھا کہ قاسم علی شاہ کو موٹیویشنل سپیکر تک ہی رکھیں خان صاحب، پارٹی اور ٹکٹ سے کوسوں دور رکھیں. یہ چل کر نہیں آیا بلکہ اس کو آپکے پاس ڈراپ کیا گیا ہے. "ٹروجن ہارس" کے طور پر.
https://twitter.com/x/status/1613982449532272647
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسٹیبلشمنٹ کا نیا مہرہ ہے جس نے اسے لانچ کیا

اس نے ایک ٹی وی پروگرام میں آج کہا ہے کہ عمران نے پاکستان کی ١٢ کروڑ یوتھ کو بہت غلط راستے پر چلا دیا ہے . صاحب کا فرمانا ہے کہ وہ اس یوتھ کو سیدھے راستے پر لانے کے لیے کل سے ملک کی ہر یونورسٹی، کالج، سکول اور مدرسے میں اپنے لیکچرز پروگرام کا سلسلہ شروع کر رہے ہیں اور وہ اگلے ٣ مہینے میں اپنے ملک کی یوتھ کو عمران کے گمراہ کن سحر انگیز پراپوگنڈے سے باہر نکالنے میں کامیاب ہو جائیں گے

تحریک انصاف کے ٹائیگرز کو چاہیے کہ اس کا پیچھا کریں اور اپنے جس نام نہاد لیکچر میں بھی یہ عمران کا نام لے اس کی دستی پھینٹی لگا کر اسکا منہ کالا کرکے گدھے پر بٹھا کر پورے شہر کا چکر لگوائیں . یہ اپنے آپ کو سمجھتا کیا ہے ؟؟؟

ایڈا توں نوم چومسکی
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Alas!!! This is level of our scholars and motivational speakers.
Such people should never build any opinion about the personalities.
and just after little interactions he is LABELING PEOPLE.
very low level thinking from him.
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
ہمیں تو خیر سے ییہ موٹیویشنل سپیکر کی اصطلاح ہی غلط لگتی ہے۔ آج کل مارکیٹ میں یہ نئی اصطلاح لانچ کی گئی ہے۔ چکنی چپڑی باتیں تو ہر کوئی کر سکتا ہے فرق یہ ہے کہ میڈیا پر کوئی کوئی آتا ہے۔ اسی لیے ہم خیر سے آج تک کسی بھی موٹیویشنل سپیکر سے متاثر نہیں ہوئی بلکہ ہمیں ہر موٹیویشنل سپیکر فراڈ لگتا ہے۔
 
bilal6516

Senator (1k+ posts)
IK still not learned BANDA Sanashi , giving Interview any Wrong Number . Latest Example is is this MF Self acclaimed Motivational Speaker MY FOOT !!!!!

Wah re wah Teri samajh ko salaam.. Niazi ne aik aur expose kar dia hai sirf aik interview de ke . Niazi is mein kya nuqsaan..
 
SZM

Councller (250+ posts)
First he went to hair transplant and took the hairs and leave the Aqal, so from now to onward he will spread the stupidity , sure he is a wrong number
 
tahirkheli74

MPA (400+ posts)
u1g1g1211.jpg

سوشل میڈیا صارفین نے قاسم علی شاہ کو رانگ نمبر قرار دیدیا۔۔ قاسم علی شاہ کو اسٹیبلشمنٹ نے لانچ کیا، سوشل میڈیا صارفین کا دعویٰ

کچھ روز قبل معروف موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ اچانک میڈیا پر نمودار ہوئے اور انہوں نے عمران خان کا انٹرویو کردیا۔۔ قاسم علی شاہ نے عمران خان سے سوال کیا کہ اگر وہ الیکشن لڑنا چاہیں تو کیا وہ انہیں ٹکٹ دیں گے جس پر عمران خان نے ہاں میں جواب دیا۔

اس سے یہ تاثر ابھرا کہ قاسم علی شاہ اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کرنیوالےہیں اور وہ عمران خان کے پاس ٹکٹ کیلئے گئے ہیں لیکن اسکے بعد کے بیانات نے قاسم علی شاہ کے بارے میں کچھ اور ہی تاثردیا۔

ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ شہبازشریف میں لچک،پرویز الہیٰ میں متانت،عمران خان کے رویے میں اکڑ دیکھی، شہباز شریف پاکستان کیلئے بہت فکر مند ہیں۔۔۔ جو پارٹی یا سیاسی لیڈر اداروں کو اٹیک کررہے ہیں وہ ملک کے دشمن ہیں

اس ہر سوشل میڈیا نے قاسم علی شاہ کو رانگ نمبر قرار دیا اور قاسم علی شاہ سے منسوب رانگ نمبر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
Clipboard22.jpg

سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ گفتار کا غازی ہے جب وقت آیا تو اسکی اصلیت سامنے آگئی۔ پہلی بار جب امتحان کا وقت آیا تو منہ کے بل گرا۔
https://twitter.com/x/status/1614317462551420930 https://twitter.com/x/status/1614446240560726019
سوشل میڈیا صارفین کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ ہے اور اس شخص کو جی ایچ کیو نے لانچ کیا ہے۔ جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ ایسے لوگوں کو لانچ کرکے وہ عمران خان کا کچھ بگاڑلیں گے وہ بہت بڑی غلط فہمی میں ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1614327282801287168 https://twitter.com/x/status/1614377785719685120
عادل راجہ نے تبصرہ کیا کہ ڈییل کارنیگی کی کتابوں سے چوری شدہ مواد اردو میں لیکچر دے کر مشہور ہونے والا خود ساختہ استاد عمران خان سے استادی کرنے چلا تھا مگر جلد ہی لڑھک گیا۔
https://twitter.com/x/status/1614360760829808640
رحیق عباسی کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ صاحب کاش "ان" کے ہاتھوں استعمال ہونے سے پہلے ان خطباء اور مقررین کا حال دیکھ لیتے جن کے سامنے آپ اج بھی طفل مکتب ہیں۔ لاکھوں کے اجتماع کو مسحور کرنے والے"ان" کی آشنائی ہے بعد کس حال تک پہنچے اب آپ صرف ن لیگ کے کارکنوں کو ہی تقریریں سنا پائیں۔ آہ۔۔ قاسم شاہ ۔۔ آہ
https://twitter.com/x/status/1614416331214028801
عون علی کھوسہ نے تبصرہ کیا کہ قاسم علی شاہ صاحب کو میاں شہباز شریف کے رویے میں لچک نظر آئی. دامن پر حاملہ خاتون کے خون اور اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کے داغ نظر نہ آئے.
https://twitter.com/x/status/1614345448780603392
سلطان سالارزئی کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ گفتار کاغازی تھا، زندگی میں پہلی بار کردار کا امتحان آیا تو چاروں شانے چت منہ کے بل گرگیا۔
https://twitter.com/x/status/1614336525625425920
طارق متین نے تبصرہ کیا کہ جو بھی یہ سمجھ ریا ہے کہ قاسم علی شاہ عمران خان کے خلاف بول کے کچھ بگاڑ لے گا تو ٹھیک سمجھ رہا ہے قاسم علی شاہ بگاڑے گا مگر اپنا۔ جیسے جواد احمد اب تک روتے ہیں کہ مجھے کام نہیں ملتا ویسے ہی اس گفتگو کی قیمت قاسم علی شاہ کو چکانی ہوگی۔
https://twitter.com/x/status/1614341407925313538
وقار ملک کا کہنا تھا کہ پاکستانی نوجوانوں کے دل میں شہباز شریف کی عظمت اور عمران خان کی کمزوریاں اجاگر کرنے کیلئے مبینہ طور باتوں کے جادوگر قاسم علی شاہ کی خدمات حاصل کرلی گئی ہیں محترم پورے ملک کی یونیورسٹی اور سکولوں میں جا کے لیڈر شپ کی حقیقت نوجوانوں کو بتائیں گے۔۔
https://twitter.com/x/status/1614330000295219200
احتشام نے لکھا کہ قاسم علی شاہ یہ بتائیں کہ گھر میں آگ پہلے لگائ کس نے ہے؟ بجاۓ عمران خان پر الزام لگاتے،جاکر وزیراعظم سے پوچھتے کہ ٹھیک ٹھاک حکومت چل رہی تھی،ملک میں خوشحالی تھی،غریب کا گھر چل رہا تھا،امیر کا کاروبار چل رہا تھا۔ ایک ایسے حکومت کو گِرانے کی کیا ضرورت تھی کہ پورے ملک کو آگ لگا دی۔
https://twitter.com/x/status/1614344310865944576
مغیث علی کا کہنا تھا کہ نیا مہرہ مارکیٹ میں اتارا گیا ہے
https://twitter.com/x/status/1614347486486827008
فرحان کا کہنا تھا کہ قاسم علی شاہ کو میدان میں اتارا ہے انہوں نے جنہوں نے 13 جماعتوں کی کچھڑی پکائی مگر وہ جَل کر زہریلی ہوگئی ہے.
https://twitter.com/x/status/1614460717482258433
ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے لکھا کہ قاسم علی شاہ کو موٹیویشنل سپیکر تک ہی رکھیں خان صاحب، پارٹی اور ٹکٹ سے کوسوں دور رکھیں. یہ چل کر نہیں آیا بلکہ اس کو آپکے پاس ڈراپ کیا گیا ہے. "ٹروجن ہارس" کے طور پر.
https://twitter.com/x/status/1613982449532272647
Slap this guy hard in the face and then tell him, "Account will be decided on judgement day"...
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
گریٹ موٹیویشنل سپیکر نے بہت دیر تک خان اور شوباز کا عضو تناسل چیک کیا اور نتیجہ نکالا کہ خان میں اکڑ اور سختی ھے جبکہ شوباز میں لچک اور نرمی۔
🖕
 
Back
Top