سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
GEm7s0EbEAAWClL
میں سمجھتا تھا کہ ان کیمروں سے یہ ڈرامے بناتے ہیں، لیکن پھر پتا چلا کہ یہ کیمرے تو گندی غلیظ ویڈیوز بنانے کے لئے استمعال ہوتی ہیں تاکہ بلیک میل کیا جا سکے
 
chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Napaak fouj hud sab se bari propaganda machine hai. Harami Whisky aur napaak fouj jald ya badair qabzaa chornaa hou ga iss mulk ka.
 
Husain中川日本

Senator (1k+ posts)

سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف فوج لڑسکتی ہے مگر دہشتگردی کیخلاف قوم کا تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے نہ کے ہم مغربی تہذیب و تمدن کو اپنا لیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد ہونا چاہیے، پاکستان کے نوجوانوں کو اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک عظیم وطن اور قوم کے سپوت ہیں، ہمارے ملک کے نوجوان اس قوم و ملک کی روشن روایات، اقبال اور قائد کے خوابوں کی تعبیر کے امین ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔

آرمی چیف نے زور دیا کہ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکار رہتا ہے ، اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ؛ ”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اُس کی تصدیق کرلو“

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے دونوں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئی ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ معدنی وسائل، زراعت اور نوجوان افرادی قوت جیسی نعمتوں سے نوازا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان مشکل میں صبر اور آسانی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کے خلاف ہمہ دم تیار ہیں، پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستان کے روشن مستقبل پر کامل یقین اور اسلاف کی میراث کو قائم رکھنا ہے۔

Source
سوشل میڈیا نے ہی ہم کو بتایا کہ تم چیف بننے سے پہلے ریٹائر ہو چکے تھے اس لئے کچھ دنوں کے لئے تمہیں ٹیسٹ ٹیوب میں فریز کرکے غیر آئینی طریقے سے چیف بنایا گیا فارمی چیف ساب!!!! ، اب شرافت اسی میں ہے کہ یہ وردی اتارو اور اپنے گھر جاؤ ، کیونکہ سوشل میڈیا نے اب ہمیشہ رہنا ہے

Chemistry Lab GIF by US National Archives
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)

سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد افراتفری اور مایوسی پھیلانا ہے، آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف فوج لڑسکتی ہے مگر دہشتگردی کیخلاف قوم کا تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

دہشتگردوں کیخلاف فوج لڑسکتی ہے مگر دہشتگردی کیخلاف قوم کا تعاون ضروری ہے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا۔

جناح کنونشن سینٹر اسلام آباد میں ”پاکستان نیشنل یوتھ کانفرنس“ سے تاریخی خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان کے مستقبل کے معماروں اور اقبال کے شاہینوں سے مخاطب ہو کر انتہائی خوشی محسوس کر رہا ہوں، پاکستان کو بنانے کا مقصد یہ تھا کہ ہمارا مذہب، تہذیب و تمدن ہر لحاظ سے ہندوؤں سے مختلف ہے نہ کے ہم مغربی تہذیب و تمدن کو اپنا لیں۔

آرمی چیف نے کہا کہ نوجوانوں کو اپنے وطن، قوم، ثقافت و تہذیب و تمدن اور اپنے آپ پر بے پناہ اعتماد ہونا چاہیے، پاکستان کے نوجوانوں کو اس بات کا یقین ہونا چاہئے کہ وہ ایک عظیم وطن اور قوم کے سپوت ہیں، ہمارے ملک کے نوجوان اس قوم و ملک کی روشن روایات، اقبال اور قائد کے خوابوں کی تعبیر کے امین ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کیخلاف تو افواج پاکستان لڑ سکتی ہیں مگر دہشتگردی کے خلاف پوری قوم کا تعاون ضروری ہے، سوشل میڈیا کی خبروں کی تحقیق بہت ضروری ہے، سوشل میڈیا پر پروپیگینڈے کا مقصد بے یقینی، افرا تفری اور مایوسی پھیلانا ہے۔

آرمی چیف نے زور دیا کہ تحقیق اور مثبت سوچ کے بغیر معاشرہ افراتفری کا شکار رہتا ہے ، اللہ تعالی قرآن مجید میں فرماتے ہیں کہ؛ ”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو اُس کی تصدیق کرلو“

انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیام کی ریاست طیبہ سے مماثلت ہے دونوں کلمے کی بنیاد پر قائم ہوئی ، اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو بے پناہ معدنی وسائل، زراعت اور نوجوان افرادی قوت جیسی نعمتوں سے نوازا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ مسلمان مشکل میں صبر اور آسانی میں اللہ کا شکر ادا کرتا ہے، ہماری افواج ہر قسم کے خطرے اور سازش کے خلاف ہمہ دم تیار ہیں، پاکستان ہے تو ہم ہیں، پاکستان نہیں تو ہم کچھ بھی نہیں ہیں، پاکستان اپنی خود مختاری پر کوئی سمجھوتہ نہیں کرے گا، پاکستان کے روشن مستقبل پر کامل یقین اور اسلاف کی میراث کو قائم رکھنا ہے۔

Source
کرلو سوشل میڈیا کی تحقیق اکثریت محب وطن کی ہی نکلے گی تیرے جیسے وطن فروشوں اور آئین سے کھلواڑ کرنے والوں کی نہیں
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
Isss begherat ko yah nahin pata what is happening on the streets, deluded bastard thinks it is just the social media. Reality is people are very angry and makar generals have been exposed. Yah bastards ultay bhe latak jayeein things won't change. These leeches have robbed the country. They are the ones to destroy the economy and stability.
 
Back
Top