سول نافرمانی:عمران خان کی اتوار تک کی ڈیڈلائن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
عمران خان کی ڈیڈ لائن

اگر اتوار تک ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو اتوار سے سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو جائے گی، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1869362149379997990
القادر ٹرسٹ کیس میں اگر یہ عمران خان کو سزا دیتے ہیں تو مجھے زیادہ حیرانگی نہیں ہو گی کیونکہ یہ پہلے بھی درجنوں جھوٹے مقدمات میں ایسا کر چکے ہیں، ایڈووکیٹ فیصل چوہدری
https://twitter.com/x/status/1869361023528194088 https://twitter.com/x/status/1869362996667207941
 
Last edited by a moderator:

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
First step: Boycott fouji products and don't send remittances through banking channel.
 

Back
Top