سویلین سپرمیسی کے لیے اقتدار عمران خان کو دینا پڑے تو دے دیں: نجم سیٹھی

12sethnlcodmashwara.jpg

عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 24 نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

نجم سیٹھی نے مسلم لیگ ن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دو ووٹوں کے ساتھ آپ پارلیمنٹ میں ٹنگے ہوئے ہیں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کی بالادستی ہو تو الیکشن جیت کر اقتدار میں آئیں یا عمران خان کے ساتھ بیٹھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں ہمیں نئے سرے سے جمہوریت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان کے ساتھ بیٹھیں مگر عمران خان آپ کے ساتھ کیوں بیٹھے آج؟ اس کو تو آج اپنی فتح نظر آ رہی ہے۔ وہ کیوں بیٹھے؟

https://twitter.com/x/status/1552267472732037120
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو بھی یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کل آپ پچھتائیں گے، یہ ادارے جس طرح چل رہے ہیں، یہ ایسے ہی چلتے رہے تو کل آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا نہیں ہوا، اب پھر ایسا ہو گا۔ آپ کو نکالنے کیلئے رات میں عدالتیں کھل گئی تھیں، آپ کو محتاط ہونا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صرف ذاتی مفاد نہ دیکھیں، ملک کا سوچیں، آئین کا سوچیں، قومی مفاد دیکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت موقع ہے کہ سویلین سپریمیسی کی خاطر آپ سب لوگ اکٹھے ہو کر بیٹھیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدالتوں کے سہارے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ مل کر بیٹھیں اور فیصلے کریں کہ کیا کرنا ہے؟ اور میری تجویز یہ ہو گی کہ مسلم لیگ ن کو چاہیے کہ اگلی حکومت عمران خان کی بننے دے، اس کے لیے راستہ کھول دے مگر یہ چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کر لیں تاکہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت ہو۔

سویلین سپریمیسی کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ اگر عمران خان صاحب کو اقتدار دینا پڑتا ہے تو دے دیں، اگر ایسا نہیں کریں گے اور لڑائی جھگڑا کریں گے تو پھر پتہ نہیں کون سی نگران حکومتی آتی ہے؟ کتنا عرصہ رہتے ہیں، کیا ہو گا کیا نہیں ہو گا؟ کچھ پتہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی پاکستان میں کس قسم کی سیاست ہو رہی ہے، حکومتی وزراء کے بیانات ایسے آ رہے ہیں جیسے یہ اگلے سال کے جون تک اقتدار میں رہیں گے، ان کی جلد چھٹی ہو جائے گی، اور ان کی چھٹی تب ہو گی جب یہ ساری بدنامی اپنے سر لے چکے ہوں گے، پھر ان کو کہا جائے گا کہ جائو گھر۔

https://twitter.com/x/status/1552245725588865024
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان پنجاب اور کے پی کے اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کی طرف جا سکتے ہیں، ابھی ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے ساتھ جو کچھ ہوا سب نے دیکھا، ان کی اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کی انتخابات کیلئے تیاری ہو چکی ہیں۔ پہلے ن لیگ کی ٹکٹ کیلئے لائنیں لگی تھیں، اب کوئی نظر نہیں آ رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بیوی نے مجھے بتایا ہے کہ اوکاڑہ ڈسٹرکٹ میں ن لیگ اب کہیں نظر نہیں آرہی ہر طرف پاکستان تحریک انصاف چھائی ہوئی ہے۔
 
Last edited:

pkpatriot

Chief Minister (5k+ posts)
Just few days back he was saying like, mian sb. Karakay Judd deo.
He has changed his stance.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اسٹیبلشمنٹ کا اثر رسوخ ختم کرنا ہے تو سیاسی جماعتوں کو اقتدار کے لئے چور دروازوں کا استعمال بند کرنا ہو گا۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
ویڈیو میں اس کنجر کی شکل دوسرے کنجر نواز شریف سے کتنی مل رہی ہے
میاں شریف بڑا ہی حرامی تھا سردار ایاز صادق کی ماں عطیہ نامی عورت جو اسکی داشتہ تھی اس سے تو سردار ایاز صادق سابق اسپیکر قومی اسمبلی پیدا ہوا تھا۔ اب ہوسکتا ہے اس گٹر کے ڈھکن چور حرامی میاں شریف جیسے حرامی زانی اور

Womaniser
کا سیٹھی کے باپ کے گھر آنا جانا ہو تو پھر شکلیں ملنے کا چانس ہوجاتا ہے
 
hunter123

MPA (400+ posts)
does someone have the video where he said that "Imran khan chor dein warna in ko jootian maar ke nikala jaye ga"?
 
Imjutt

MPA (400+ posts)
12sethnlcodmashwara.jpg

عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل 24 نیوز پر گفتگو کرتے ہوئے اینکر نجم سیٹھی نے کہا کہ عمران خان صاحب آج آپ خوشیاں منا رہے ہیں، کل آپ بھی پچھتائیں گے، ہمارے ادارے جس طرح آج چل رہے ہیں کل یہ آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا کبھی نہیں ہوا۔

نجم سیٹھی نے مسلم لیگ ن کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ دو ووٹوں کے ساتھ آپ پارلیمنٹ میں ٹنگے ہوئے ہیں، اگر آپ چاہتے ہیں کہ پارلیمنٹ کی بالادستی ہو تو الیکشن جیت کر اقتدار میں آئیں یا عمران خان کے ساتھ بیٹھیں۔ انہوں نے کہا کہ میں پہلے دن سے کہہ رہا ہوں ہمیں نئے سرے سے جمہوریت کو بحال کرنے کی ضرورت ہے۔ عمران خان کے ساتھ بیٹھیں مگر عمران خان آپ کے ساتھ کیوں بیٹھے آج؟ اس کو تو آج اپنی فتح نظر آ رہی ہے۔ وہ کیوں بیٹھے؟

https://twitter.com/x/status/1552267472732037120
انہوں نے کہا کہ میں عمران خان کو بھی یہ کہنا چاہتا ہوں کہ کل آپ پچھتائیں گے، یہ ادارے جس طرح چل رہے ہیں، یہ ایسے ہی چلتے رہے تو کل آپ کے گلے پڑیں گے، آپ کا خیال ہے کہ پہلے ایسا نہیں ہوا، اب پھر ایسا ہو گا۔ آپ کو نکالنے کیلئے رات میں عدالتیں کھل گئی تھیں، آپ کو محتاط ہونا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صرف ذاتی مفاد نہ دیکھیں، ملک کا سوچیں، آئین کا سوچیں، قومی مفاد دیکھیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اس وقت موقع ہے کہ سویلین سپریمیسی کی خاطر آپ سب لوگ اکٹھے ہو کر بیٹھیں۔ اسٹیبلشمنٹ اور عدالتوں کے سہارے کی ضرورت نہیں ہے۔ آپ مل کر بیٹھیں اور فیصلے کریں کہ کیا کرنا ہے؟ اور میری تجویز یہ ہو گی کہ مسلم لیگ ن کو چاہیے کہ اگلی حکومت عمران خان کی بننے دے، اس کے لیے راستہ کھول دے مگر یہ چارٹر آف ڈیموکریسی سائن کر لیں تاکہ جمہوریت اور آئین کی حفاظت ہو۔

سویلین سپریمیسی کے لیے یہ بہت ضروری ہے کہ اگر عمران خان صاحب کو اقتدار دینا پڑتا ہے تو دے دیں، اگر ایسا نہیں کریں گے اور لڑائی جھگڑا کریں گے تو پھر پتہ نہیں کون سی نگران حکومتی آتی ہے؟ کتنا عرصہ رہتے ہیں، کیا ہو گا کیا نہیں ہو گا؟ کچھ پتہ نہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ مجھے سمجھ نہیں آ رہی پاکستان میں کس قسم کی سیاست ہو رہی ہے، حکومتی وزراء کے بیانات ایسے آ رہے ہیں جیسے یہ اگلے سال کے جون تک اقتدار میں رہیں گے، ان کی جلد چھٹی ہو جائے گی، اور ان کی چھٹی تب ہو گی جب یہ ساری بدنامی اپنے سر لے چکے ہوں گے، پھر ان کو کہا جائے گا کہ جائو گھر۔

https://twitter.com/x/status/1552245725588865024
نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ عمران خان پنجاب اور کے پی کے اسمبلی توڑ کر نئے انتخابات کی طرف جا سکتے ہیں، ابھی ضمنی انتخابات میں ن لیگ کے ساتھ جو کچھ ہوا سب نے دیکھا، ان کی اس بات کی سمجھ نہیں آرہی کہ عمران خان کی انتخابات کیلئے تیاری ہو چکی ہیں۔ پہلے ن لیگ کی ٹکٹ کیلئے لائنیں لگی تھیں، اب کوئی نظر نہیں آ رہا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے بیوی نے مجھے بتایا ہے کہ اوکاڑہ ڈسٹرکٹ میں ن لیگ اب کہیں نظر نہیں آرہی ہر طرف پاکستان تحریک انصاف چھائی ہوئی ہے۔
Phat-ti ko salam hey saab.....