سو ملین میں میں آپ چار جرنیل خرید سکتے ہیں

Asad Mujtaba

Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف نے دو تین بار جرنیلوں سے پنگا لیا انہوں نے حکومت گرا دی۔ جیل میں ڈال کر ننگا کرکے چھتر بھی مارے۔

پھر کسی سیانے نےکہا میاں صاحب تسی پاگل او ان بےوقوفوں سے پنگے لیتے ہو۔ زیادہ سے زیادہ ایک جرنیل کی قیمت بیس سے پچیس ملین ڈالرز ہوتی ہے۔

سو ملین میں میں آپ چار جرنیل خرید سکتے ہیں۔ اور دو سو ملین میں آٹھ۔ تین سو میں بارہ۔ یعنی پوری کمپنی۔ امریکہ بھی یہی کرتا ہے۔

کہا یہ زیادہ تر ٹاٹ اسکولوں سے آتے ہیں۔ ایف اے کرنے بعد پریڈ شروع کردیتےہیں۔

زن، زر زمین سے زیادہ انہیں سمجھ نہيں ہوتی۔ نہ کوئی نظریہ، نہ کوئی آدرش!
بیس پچیس ملین ڈالرز میں ان کی دنیا بدل جاتی ہے۔ اور اس کے بعد جو خدمت آپ ان سے چاہیں یہ انجام دیں گے۔

اس کے بعد نوازشریف لندن نکل گیا اور اس نے پوری کمپنی خرید لی۔ اور مریم نواز کو انکی نگرانی کے لئے بیجھ دیا۔ مریم انکو گالیاں بھی دیتی اور کام بھی لیتی۔
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جب قمر باجوہ سے متوقع مقدار میں دھاندلی نہ ہوسکی تو مریم سخت برہم ہوئی اور کہا: "اس رنڈی کے بچے سے ایک کام بھی نہ ہوسکا۔" اسکی آیڈیو بھی ہے۔

چھوٹا سا حساب کتاب۔ نوازشریف نے دو سو سے تین سو ملین ڈالرز لگایا اور خزانے سے پندرہ ارب ڈالرز غائب ہیں۔
امریکہ میں مقیم ایک بہت بڑے بزنس لیڈر نے راقم کو بتایا کہ کمپنی اب جس طرح شرم و حیا اتار کر (یعنی ننگی ہو کر) عمران خان کے پیچھے پڑ چکی ہے اسے رتی برابر بھی شک نہيں کہ نوازشریف نے درجن بھر جرنیل خرید لئے ہیں۔ اس لئے اب یہ مالک کے لئے کچھ بھی کریں گے۔
 
samkhan

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو کہتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانی اپنی ایک تنظیم بنائیں جسکا بجٹ کام از کم 3 ارب ڈالر ہو. اس تنظیم کہ زریعہ وہ جرنیلوں کو خریدے، مولوی، ججز، اور دیگر سرکاری افسران کو خرید کر ان سے پاکستان کہ مفاد میں فیصلہ کرواۓ. پیسے کہ بغیر تو پاکستان میں کوئی جائز کام بھی نہیں ہوتا. اس کام کو جہاد بلمال سمجھ کر سب اوورسیز پاکستانیوں کو کرنا چاہئے
 
ibrar

Politcal Worker (100+ posts)
You are putting too much high price of these lowlife generals. The current market value can not be more than a nice house in Houstn USA or Mississauga Ontario plus some spending money for their wet bar. Don’t forget they mostly hoard/steal enough wealth when they are protecting the country.
The Sharif clan never make bad investment. The buy the generals by stealing money from Pakistan. Invest in buying the generals and make more money and stay in power.
 
3rd_Umpire

بالکل، جو قوم چند سو ڈالرز میں اپنی ماں تک بیچنے کے لئے تیار ہو جاتے ہیں، اُنہیں
اتنی بڑی رقم میں خریدنا وڈے دلّے جیسا کوئی غبی، کُند ذہن، اور احمق شخص ہی خریدے گا

Aliimran1

Chief Minister (5k+ posts)

Ab in Beghairaton KAY mehngai ki waja sey RATES barh gaye hein — Ya —- Lalchi ziada ho gaye hein 🤔 NOW THEY WANT IT ALL​

Last edited:

digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
نوازشریف نے دو تین بار جرنیلوں سے پنگا لیا انہوں نے حکومت گرا دی۔ جیل میں ڈال کر ننگا کرکے چھتر بھی مارے۔

پھر کسی سیانے نےکہا میاں صاحب تسی پاگل او ان بےوقوفوں سے پنگے لیتے ہو۔ زیادہ سے زیادہ ایک جرنیل کی قیمت بیس سے پچیس ملین ڈالرز ہوتی ہے۔

سو ملین میں میں آپ چار جرنیل خرید سکتے ہیں۔ اور دو سو ملین میں آٹھ۔ تین سو میں بارہ۔ یعنی پوری کمپنی۔ امریکہ بھی یہی کرتا ہے۔

کہا یہ زیادہ تر ٹاٹ اسکولوں سے آتے ہیں۔ ایف اے کرنے بعد پریڈ شروع کردیتےہیں۔

زن، زر زمین سے زیادہ انہیں سمجھ نہيں ہوتی۔ نہ کوئی نظریہ، نہ کوئی آدرش!
بیس پچیس ملین ڈالرز میں ان کی دنیا بدل جاتی ہے۔ اور اس کے بعد جو خدمت آپ ان سے چاہیں یہ انجام دیں گے۔

اس کے بعد نوازشریف لندن نکل گیا اور اس نے پوری کمپنی خرید لی۔ اور مریم نواز کو انکی نگرانی کے لئے بیجھ دیا۔ مریم انکو گالیاں بھی دیتی اور کام بھی لیتی۔
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جب قمر باجوہ سے متوقع مقدار میں دھاندلی نہ ہوسکی تو مریم سخت برہم ہوئی اور کہا: "اس رنڈی کے بچے سے ایک کام بھی نہ ہوسکا۔" اسکی آیڈیو بھی ہے۔

چھوٹا سا حساب کتاب۔ نوازشریف نے دو سو سے تین سو ملین ڈالرز لگایا اور خزانے سے پندرہ ارب ڈالرز غائب ہیں۔
امریکہ میں مقیم ایک بہت بڑے بزنس لیڈر نے راقم کو بتایا کہ کمپنی اب جس طرح شرم و حیا اتار کر (یعنی ننگی ہو کر) عمران خان کے پیچھے پڑ چکی ہے اسے رتی برابر بھی شک نہيں کہ نوازشریف نے درجن بھر جرنیل خرید لئے ہیں۔ اس لئے اب یہ مالک کے لئے کچھ بھی کریں گے۔
Paisay kay liay yah apni maa beech deein
 
Gul Sher Malik

MPA (400+ posts)
2 of the most corrupt Generals ever caught and exposed in Pakistan's history were General Asim Bajwa and General Muzamil Hussain. Both were architects and supporters of Project Imrandoos and remained an integral part of that setup as Advisors.

Cultiyas should feel a little shame barking. Not every one was concieved by keeping a Zaani's pic under pillow and knows the reality of this cult and its danger to Pakistan. Rest assured, the men are hard at work on banks of River Kabul in Attock !
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
میں تو کہتا ہوں کہ اوورسیز پاکستانی اپنی ایک تنظیم بنائیں جسکا بجٹ کام از کم 3 ارب ڈالر ہو. اس تنظیم کہ زریعہ وہ جرنیلوں کو خریدے، مولوی، ججز، اور دیگر سرکاری افسران کو خرید کر ان سے پاکستان کہ مفاد میں فیصلہ کرواۓ. پیسے کہ بغیر تو پاکستان میں کوئی جائز کام بھی نہیں ہوتا. اس کام کو جہاد بلمال سمجھ کر سب اوورسیز پاکستانیوں کو کرنا چاہئے
phojiaan di maan nu hun $ nahi... kujh hor milsi
 
SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
سو ملین میں آج کل آپ 50 جنریل اور انکی ماں بیٹیاں بھی خرید سکتے ہیں۔ ایک خط پر تو یہ موت دیتے ہیں لوڑو
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
نوازشریف نے دو تین بار جرنیلوں سے پنگا لیا انہوں نے حکومت گرا دی۔ جیل میں ڈال کر ننگا کرکے چھتر بھی مارے۔

پھر کسی سیانے نےکہا میاں صاحب تسی پاگل او ان بےوقوفوں سے پنگے لیتے ہو۔ زیادہ سے زیادہ ایک جرنیل کی قیمت بیس سے پچیس ملین ڈالرز ہوتی ہے۔

سو ملین میں میں آپ چار جرنیل خرید سکتے ہیں۔ اور دو سو ملین میں آٹھ۔ تین سو میں بارہ۔ یعنی پوری کمپنی۔ امریکہ بھی یہی کرتا ہے۔

کہا یہ زیادہ تر ٹاٹ اسکولوں سے آتے ہیں۔ ایف اے کرنے بعد پریڈ شروع کردیتےہیں۔

زن، زر زمین سے زیادہ انہیں سمجھ نہيں ہوتی۔ نہ کوئی نظریہ، نہ کوئی آدرش!
بیس پچیس ملین ڈالرز میں ان کی دنیا بدل جاتی ہے۔ اور اس کے بعد جو خدمت آپ ان سے چاہیں یہ انجام دیں گے۔

اس کے بعد نوازشریف لندن نکل گیا اور اس نے پوری کمپنی خرید لی۔ اور مریم نواز کو انکی نگرانی کے لئے بیجھ دیا۔ مریم انکو گالیاں بھی دیتی اور کام بھی لیتی۔
پنجاب کے ضمنی انتخابات میں جب قمر باجوہ سے متوقع مقدار میں دھاندلی نہ ہوسکی تو مریم سخت برہم ہوئی اور کہا: "اس رنڈی کے بچے سے ایک کام بھی نہ ہوسکا۔" اسکی آیڈیو بھی ہے۔

چھوٹا سا حساب کتاب۔ نوازشریف نے دو سو سے تین سو ملین ڈالرز لگایا اور خزانے سے پندرہ ارب ڈالرز غائب ہیں۔
امریکہ میں مقیم ایک بہت بڑے بزنس لیڈر نے راقم کو بتایا کہ کمپنی اب جس طرح شرم و حیا اتار کر (یعنی ننگی ہو کر) عمران خان کے پیچھے پڑ چکی ہے اسے رتی برابر بھی شک نہيں کہ نوازشریف نے درجن بھر جرنیل خرید لئے ہیں۔ اس لئے اب یہ مالک کے لئے کچھ بھی کریں گے۔
آپ یہ کام جرنیل کا داماد بن کر مفت میں بھی کر سکتے ہیں