سپریم کورٹ، 9 مئی شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس ضمانت کیس

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
سپریم کورٹ، 9 مئی شیخ امتیاز اور حافظ فرحت عباس ضمانت کیس


کیا شیخ امتیاز کی اکسانے کی کوئی ویڈیو موجود ہے۔ چیف جسٹس یحییٰ آفریدی


پیمرا سمیت تمام ریکارڈ موجود ہے، ویڈیو کا فرانزک بھی کرایا ہے۔ وکیل پنجاب حکومت


یہ ویڈیو نہیں آڈیو ہے۔ چیف جسٹس


سازش، اعانت، للکارا کیلئے ٹھوس شواہد ہونے چاہیں۔ جسٹس شکیل احمد


سازش کے الزام پر کسی فرد کو جیل میں نہ رکھیں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

https://twitter.com/x/status/1912745498860990477
https://twitter.com/x/status/1912745417923862913
https://twitter.com/x/status/1912751585341632692
 

Back
Top