سپریم کورٹ اورسپریم جج اینٹوں سے بچ گئے

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
میرے مشاہدے میرے اندازوں کوتقویت دے رہے ہیں کہ ججوں نے میاؤں کو قنل از وقت مطلع کردیا تھا کہ کسطرح وہ ہجوم کو بےوقوف بنانے والا فیصلہ اور اپنے ریمارکس سے اس ہجوم کو بخوشی گھروں کو بھیجینگے اور اسپر قبل از وقت میاؤں کی آشیرواد بھی لے چکے تھے۔

مبارکباد کا ہممعنی لفظ جان کر مصلحت کے تئین لکھاہے۔اپنی اس دلیل میں وزن میاں نواز کے اس (ٹکر) کو بطور ثبوت پیش کرتا ہوں جو عدالت کے فیصلے آنے سے قبل تمام ٹیویز پر چل رہے تھے۔۔۔۔مسلم لیگ ن کے حواریوں کو تنبیہ کی جاتی ہے کہ وہ سپریم کورٹ کے اطراف اور شاہراہ دستور پر جمع نہ ہوں۔

اب میں اس الجھاؤ کی تشریح اس طرح کرتا ہوں کہ اگر فیصلہ میاؤں کےخلاف ہوتا تو ان لہو لہو کہتے فدائین کو کو شاہراہ دستوربھیج کر یہ بھی زرداری کی طرح اینٹ سے اینٹ بجا دیتے،کیونکہ یہ پرانے وارداتئے اور تجربہ کار ہیں۔

نہ زر داری کا کچھ بگڑا یہ تو واقعی اب اصل زر والے ہیں۔اس ہی لئے ججز کو مطمئن کرنے کے لئے نون ئیوں کو روکا اور کورٹ پر وافر سیکیورٹی اور پاسس سے انٹری مہیا کی گئی ۔اب آپ خود معاملات کو پرکھیں ماشااللہ سب ہی مجھ سے زیادہ فہیم ہیں
 
Last edited by a moderator: