Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1886332029781848076
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں تین نئے ججز کی ٹرانسفر کو آئین اور قانون کے مطابق قرار دے دیا
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کو ویلکم کرتے ہیں اور بلاجواز تنقید کو مسترد کرتے ہیں، سپریم کورٹ بار
https://twitter.com/x/status/1886321027568857591
اسلام آباد ہائیکورٹ میں ججز کی تقرری کو ویلکم کرتے ہیں اور بلاجواز تنقید کو مسترد کرتے ہیں، سپریم کورٹ بار
https://twitter.com/x/status/1886321027568857591
Last edited by a moderator: