Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
جسٹس سید منصور علی شاہ نے چند روز پہلے آرٹیکل 191 میں ترمیم کا جائزہ لینے کا عندیہ دیا تھاوکلا سے سوالات کے جواب بھی مانگے تھے۔
سپریم کورٹ نے اس کیس کا بینچ تبدیل کر دیا۔ جسٹس عرفان سعادت خان کی جگہ جسٹس عقیل عباسی کو بینچ میں شامل کر دیا جس پر کافی لے دے ہوئی۔
سپریم کورٹ دفتر سے غلطی ہو گئی، اسی تین رکنی بنچ کے سامنے کیس فکس نہیں ہوا جس نے 16 جنوری کو کیس سنا تھا، جسٹس سید منصور علی شاہ۔ سماعت پیر تک ملتوی
https://twitter.com/x/status/1879773510782124228
کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کی جاتی ہے، گزشتہ سماعت 13 جنوری کو ہوئی تھی جس میں جسٹس عرفان سعادت بینچ کا حصہ تھے، کیس دوبارہ فکس ہوا تو جسٹس عرفان سعادت خان کے بجائے جسٹس عقیل عباسی بینچ کا حصہ ہیں۔عدالتی حکمنامہ
حکمنامے میں رجسٹرار سپریم کورٹ کو ہدایت کی گئی کہ اسی بینچ کے سامنے کیس لگایا جائے جس نے 13 جنوری 2025 کو کیس سنا۔