Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ میں 8 نئے ججز تعینات کرنے کیلئے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس 11 فروری کو طلب
بریکنگ نیوز ، 26 ویں آئینی ترمیم کے خلاف ممکنہ فل کورٹ بننے سے پہلے ہی سپریم کورٹ میں 8 ہائیکورٹس کے ججز کا مشن سامنے آگیا 11 فروری کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا اجلاس طلب ، ہائیکورٹس کے سینئر ترین 5 ججز میں سے ججز سپریم کورٹ کے لئے "ووٹ" سے نامزد ہوں گے ووٹ حکومت کے ہیں اس لیے جو حکومت چاہے گی وہ جج سپریم کورٹ پہنچیں گے
https://twitter.com/x/status/1883807822733042115
لاہور ہائیکورٹ سے جسٹس علی باقر نجفی اور جسٹس صداقت علی خان کو سپریم کورٹ کا جج مقرر کیا جائے گا
https://twitter.com/x/status/1883817099887595628