battery low
Chief Minister (5k+ posts)
بریکنگ نیوز، سپریم کورٹ نے بھکر سے پی ٹی آئی این اے امیدوار ثناء اللہ مستی خیل کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
لاہور ہائیکورٹ کے 3 رکنی بنچ کا فیصلہ کالعدم۔
ثناء اللہ مستی خیل کا جرم کیا ہے، تفصیل بتائیں،کیا دہشتگردی یا اغوا برائے تاوان کا کیس ہے؟، یہ کوئی خطرناک آدمی ہیں تو ہم بھی الیکشن نہیں لڑنے دینگے، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
https://twitter.com/x/status/1750419970948010014 https://twitter.com/x/status/1750421607070454066

Last edited by a moderator: