Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1744335500188807402
تاحیات نااہلی ختم کرنیکا فیصلہ چھ ایک کی اکثریت سے سنایا گیا ایک جج نے مخالفت کی
،الیکشن لڑنا شہریوں کا بنیادی حق ہے، سُپریم کورٹ نےفیصلہ سُنا دیا
جسٹس یحیی آفریدی کا اکثریتی فیصلے سے اختلاف
سپریم کورٹ نے 62 ون ایف کے تحت نااہلی ختم کردی،سیاستدانوں کی نااہلی تاحیات نہیں ہوگی، سپریم کورٹ نے 6/1 کے تناسب سے فیصلہ سُنایا
https://twitter.com/x/status/1744334639295070596 https://twitter.com/x/status/1744333840959873032 https://twitter.com/x/status/1744333789973622930 https://twitter.com/x/status/1744334458575065535

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/th9HGJL/tahi1h11.jpg
Last edited: