سپریم کورٹ نے عمران خان کی نیب ترامیم کیخلاف درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

Realpaki

Senator (1k+ posts)
May be amendments rejected by SC with 2-1 Decision . I dont think Mansur Ali shah will be in favor of the rejection he will oppose with note saying this decision would transfer to new parliament.
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

بہتر تو یہی ہے آج ہی کوئی شارٹ آرڈر جاری کر دیں چیف صاحب اور تفصیلی فیصلہ دو چار دن بعد آ جائے تاکہ ڈرٹی ہیری یا انجم استرے کو کسی قسم کی ہو شیاری دکھانے کا موقع نہ ملے
 
yaar 20

Senator (1k+ posts)

بہتر تو یہی ہے آج ہی کوئی شارٹ آرڈر جاری کر دیں چیف صاحب اور تفصیلی فیصلہ دو چار دن بعد آ جائے تاکہ ڈرٹی ہیری یا انجم استرے کو کسی قسم کی ہو شیاری دکھانے کا موقع نہ ملے
تیری سادگی پہ مر نہ جاتے ۔۔۔۔۔سر۔فیصلہ محفوظ ہی ۔۔استرا چلانے کے لیے کیا گیا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
تیری سادگی پہ مر نہ جاتے ۔۔۔۔۔سر۔فیصلہ محفوظ ہی ۔۔استرا چلانے کے لیے کیا گیا ہے

دُلہنیا کے سات آٹھ دن رہ گئے ہیں، ہو سکتا ہے کہ اپنی لیگیسی کی خاطر اُسترے کو لفٹ نہ کرائے اور بقول شیخ رشید کے شارٹ سویٹ اینڈ سمارٹ فیصلہ آ جائے
 
bahmad

Minister (2k+ posts)

Back
Top