سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں نہ دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
مخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔۔۔!!!

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں نہ دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔

اٹارنی جنرل اور ڈی جی لاء الیکشن کمیشن عدالت میں پیش

سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ ایک پیج پر آگئے کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم این ایز کا جن مخصوص نشستوں پر حق ہے وہ دیگر سیاسی جماعتوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی ہیں

الیکشن کمیشن نے پہلے کہا کہ سنی اتحاد کونسل سیاسی جماعت نہیں اس لیے مخصوص نشستیں نہیں مل سکتی لیکن بعد میں اسے سیاسی جماعت قبول کر کے فہرست جاری کر دی، الیکشن کمیشن کے فیصلے تو آپس میں ہی مطابقت نہیں رکھتے، جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس

سیاسی جماعتیں اپنے تناسب سے تو نشستیں لے سکتی ہیں،باقی نشستیں انہیں کیسے مل سکتی ہیں؟

سیاسی جماعتیں اپنے تناسب سے تو نشستیں لے سکتی ہیں،باقی نشستیں انہیں کیسے مل سکتی ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ

کیا باقی بچی ہوئی نشستیں بھی انہیں دی جاسکتی ہیں؟قانون میں ایسا کچھ ہے؟ اگر قانون میں ایسا کچھ نہیں تو پھر کیا ایسا کرنا آئینی اسکیم کے خلاف نہیں؟جسٹس منصور علی شاہ کا اٹارنی جنرل سے سوال

اگر قانون میں ایسا نہیں تو پھر کیا ایسا کرنا آئینی اسکیم کے خلاف نہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار

کیا الیکشن کمیشن سوموٹو اختیار سے بچی ہوئی نشستیں دوبارہ انہیں جماعتوں کو نہیں دی؟ جسٹس محمد علی مظہر

جو کام ڈائریکٹ نہیں کیا جاسکتا وہ ان ڈائریکٹ بھی نہیں ہوسکتا، جسٹس اطہر من اللہ

ایک سیاسی جماعت کے مینڈیٹ کو ان ڈائریکٹ طریقے سے نظر انداز کرنا کیا درست ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ

عوام نے جو ووٹ دیا،اس مینڈیٹ کی درست نمائندگی پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے،یہ کامن سینس ہے،جسٹس منصور علی شاہ
مخصوص نشستیں ایک ہی بار تقسیم کی گئیں،دوبارہ تقسیم کا معاملہ ہی نہیں ،وکیل الیکشن کمیشن
آپ پھر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ پڑھ کر دیکھ لیں،جسٹس محمد علی مظہر
آپ اس کو کوئی بھی نام دیں تناسب سے زیادہ نشستیں ان جماعتوں کو دی گئی ہیں نا،جسٹس اطہر من اللہ
کیا زیادہ نشتیں بانٹنا تناسب کے اصول کے خلاف نہیں،جسٹس منصور علی شاہ
میں بتاتا ہوں الیکشن کمیشن نے اصل میں کیا کیا ہے،وکیل الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے کیا کیا اس سے نہیں آئین کیا کہتا ہے اس کے غرض ہے،جسٹس منصور علی شاہ
آپ جس بیک گراؤنڈ میں جا رہے ہیں اس کے ساتھ کچھ اور حقائق بھی جڑے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ
ایک جماعت انتخابی نشان کھونے کے بعد بھی بطور سیاسی جماعت الیکشن لڑ سکتی تھی،جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1787382927132626999

https://twitter.com/x/status/1787416365583798772
 
Last edited by a moderator:

Mocha7

Minister (2k+ posts)
What are you doing on this website?? According to some chootiya patwaari mouthpieces, the website is PTI funded...get lost from here ...
No we are gonna stay and watch the youthees getting absolutely DEVOURED by establishment once they were trying to crush.
 

Ozmate

Councller (250+ posts)
No we are gonna stay and watch the youthees getting absolutely DEVOURED by establishment once they were trying to crush.
Definitely we will not run away to London and Dubai as your leader Nawaz Sharif and Musharraf did....we are fighting on the ground and respect our army...not munerra mistri.

This is something chootiya patwaari mouthpieces understand that they don't give any shit to establishment and pmln media cells so lickers like you visit the website that is blocked in Pakistan
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Peshawar High court ne kia bola tha koi bta de? Ab kia bne ga koi ye bhi bta de?

Long story short..... PHC disallowed PTI's petition claiming the reserve seats. EC without wasting time immediately distributed those seats to PPP, PMLN, JUI and ANP.
Now SC has suspended that decision.
Abb yeh ho gaa keh case khuul gaya hai aur abb chalay gaa, uus waqat tak hakoomat chatt kay pankhay se tang gaee hai aur Kazi kee extension..... gone down the drain.

If PTI lawyers plead the case vociferously and intelligently then Zardari, Gillani, many senators, new governors and many other chors are history.
 

Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
Dumb youthees, time to start barking against Justice Mansoor and Justice Athar!!
The judiciary in Pakistan is compromised.Sone judges collude with the establishment and other judges are a threatened by the agencies.Thankfully six high court judges of Islamabad high court revealed came forward and told the truth.People already knew agencies meddle in everything in Pakistan but it is in the open now.
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Dr Adam

Dumbshit, start barking against Mansoor and Athar, both of them aren't from PTI Bandyal group.

Since the demise of Fifthia Fathers and Arsalan Baita setup, these folks usually don’t know who to abuse and who to praise on what occasions

They used to get there instructions from Whatsap groups who to attack etc
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Long story short..... PHC disallowed PTI's petition claiming the reserve seats. EC without wasting time immediately distributed those seats to PPP, PMLN, JUI and ANP.
Now SC has suspended that decision.
Abb yeh ho gaa keh case khuul gaya hai aur abb chalay gaa, uus waqat tak hakoomat chatt kay pankhay se tang gaee hai aur Kazi kee extension..... gone down the drain.

If PTI lawyers plead the case vociferously and intelligently then Zardari, Gillani, many senators, new governors and many other chors are history.
ڈاکٹر صاحب
میں ابھی تک یہی سوچ رہا ہوں کہ پاجی صاحب اس بنچ میں کیوں نہیں ہیں
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
Peshawar High court ne kia bola tha koi bta de? Ab kia bne ga koi ye bhi bta de?

پشاور ہائیکورٹ نے یہ کہا تھا کہ چونکہ سنی اتحاد کا کوئی امیدوار جیتا ہی نہیں اور نہ ہی اسمبلی میں موجود ہے اسلیے اسکی نشستیں نہیں بنتی ۔۔ سب کو معلوم ہے کہ فیصلہ جی ایچ کیو سے گیا تھا جو کہ غیر منطقی تھا۔۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
لگتا ہے باقی ججوں کو بھی قاضی کی ایکسٹنشن کے منصوبے کا علم ہوچکا ہے اور وہ بھی اسکے خلاف ہیں اور زیادہ نقصان تو منصور علی شاہ کو نہیں ہوگا لیکن اطہر من اللہ، منیب اختر، عائشہ ملک اور باقی تمام موجودہ ججز میں تو کوئی بھی چیف جسٹس نہیں بن سکے گے۔
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ڈاکٹر صاحب
میں ابھی تک یہی سوچ رہا ہوں کہ پاجی صاحب اس بنچ میں کیوں نہیں ہیں

سوچنے کی بات تو ہے۔۔شائد اسلام آباد ہائیکورٹ اور باقی ججوں اور پی ٹی آئی کے بہت زیادہ دباؤ کیوجہ سے پیچھے ہٹا ہے وہ جوکر۔۔ کہ بے غیرت بلے کا نشان تو چھین کہ جو عزت کمائی ہے اب باقی بات اسکے مخصوص نشستوں پر بھی ہاتھ صاف کرنا ہے؟