patwari_sab
Chief Minister (5k+ posts)
AJ to kazi warr gya

ڈاکٹر صاحب
میں ابھی تک یہی سوچ رہا ہوں کہ پاجی صاحب اس بنچ میں کیوں نہیں ہیں
Long story short..... PHC disallowed PTI's petition claiming the reserve seats. EC without wasting time immediately distributed those seats to PPP, PMLN, JUI and ANP.
Now SC has suspended that decision.
Abb yeh ho gaa keh case khuul gaya hai aur abb chalay gaa, uus waqat tak hakoomat chatt kay pankhay se tang gaee hai aur Kazi kee extension..... gone down the drain.
If PTI lawyers plead the case vociferously and intelligently then Zardari, Gillani, many senators, new governors and many other chors are history.
معافی کیوں
غلط فیصلہ ہوگا تو تنقید ہوگی۔ صحیح فیصلہ آئے گا تعریف کی جائے گی
https://twitter.com/x/status/1787394490736521726
ڈاکٹر صاحب
دو وجوہات ہو سکتی ہیں
اول: بلے کا نشان چھین کر اور تحریک انصاف کا کوئی بھی کیس نہ لگا کر اور دیگر گھٹیا حرکتیں کرکے پاجی اندرون ملک اور بیرون ملک حد سے زیادہ ذلیل اور بدنام ہو چکا ہے . آج کا کاٹجو صاحب کا ایک انگریزی روزنامے میں مضمون اور سہراب برکت کو انٹرویو نہیں دیکھا؟ بھگو بھگو کر جوتے مارے ہیں اِس پاجی کو کاٹجو صاحب نے . اِس پاجی نے سوچا ہو گا یار پہلے والے جوتوں سے جو ٹاٹری لال ہوئی پڑی ہے اسکو سِلا لوں، ایکسٹینشن ہونے پر پی ٹی آئی کے کیسز کو بعد کو دیکھوں گا
دوئم: وہ محاورہ سنا ہے ناں... سیانا کوّا ہی فضلے پر گرتا ہے . اسکے مصداق پاجی نے سوچا ہو گا کہ منصور کو بھی ذرا گالیاں پڑوا دی جائیں . فیصلہ تو آخرکو کمپنی والا ہی ماننا ہو گا اسے بھی، لیکن یہاں پاجی مار کھا گیا . یہ نہ سمجھ پایا کہ منصور ایک آزاد منش جج ہے اور وہ کسی کی نہیں سنتا . پاجی کا خیال ہو گا کہ اطہر من اللہ ایک طرف ہو گا اور منصور اور مظہر دوسری طرف تو کام بھی بن جائے گا اور اطہر من اللہ کو بنچ میں ڈال کر اپنا تاثر بھی ٹھیک کر لے گا . لیکن سیانا کوّا شاید یہ بھول گیا کہ منصور اور اطہر دونوں جج بننے سے پہلے ایک ہی چیمبر سے وکالت کرتے تھے، دونوں پشاور کی جم پل ہیں اور آپس میں بہت گہرے دوست ہیں، اور اطہر منصور کو اپنا گرو مانتا ہے . ادھر مظہر نے بھی دیکھا ہو گا کہ اگر منصور اور اطہر ایک طرف ہیں تو اسکے دوسری طرف ہونے سے جو سبکی ہو گی اس سے بچو اور وہ بھی ان دونوں کی طرف کا ہو لیا
اب پاجی گھر جا کے مونٹسیرات کریرا کی آغوش میں جام کا گلاس چڑھا کر اپنا غم غلط کرے گا
JHOOTAE FRAUDEEYAE FIROUN YAZEEDمخصوص نشستوں کا کیس، سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ مسترد کردیا۔۔۔!!!
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں نہ دینے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کردیا۔
اٹارنی جنرل اور ڈی جی لاء الیکشن کمیشن عدالت میں پیش
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے کیس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ ایک پیج پر آگئے کہ پی ٹی آئی کے آزاد ایم این ایز کا جن مخصوص نشستوں پر حق ہے وہ دیگر سیاسی جماعتوں میں تقسیم نہیں ہوسکتی ہیں
الیکشن کمیشن نے پہلے کہا کہ سنی اتحاد کونسل سیاسی جماعت نہیں اس لیے مخصوص نشستیں نہیں مل سکتی لیکن بعد میں اسے سیاسی جماعت قبول کر کے فہرست جاری کر دی، الیکشن کمیشن کے فیصلے تو آپس میں ہی مطابقت نہیں رکھتے، جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس
سیاسی جماعتیں اپنے تناسب سے تو نشستیں لے سکتی ہیں،باقی نشستیں انہیں کیسے مل سکتی ہیں؟
سیاسی جماعتیں اپنے تناسب سے تو نشستیں لے سکتی ہیں،باقی نشستیں انہیں کیسے مل سکتی ہیں؟جسٹس منصور علی شاہ
کیا باقی بچی ہوئی نشستیں بھی انہیں دی جاسکتی ہیں؟قانون میں ایسا کچھ ہے؟ اگر قانون میں ایسا کچھ نہیں تو پھر کیا ایسا کرنا آئینی اسکیم کے خلاف نہیں؟جسٹس منصور علی شاہ کا اٹارنی جنرل سے سوال
اگر قانون میں ایسا نہیں تو پھر کیا ایسا کرنا آئینی اسکیم کے خلاف نہیں؟ جسٹس منصور علی شاہ کا اٹارنی جنرل سے استفسار
کیا الیکشن کمیشن سوموٹو اختیار سے بچی ہوئی نشستیں دوبارہ انہیں جماعتوں کو نہیں دی؟ جسٹس محمد علی مظہر
جو کام ڈائریکٹ نہیں کیا جاسکتا وہ ان ڈائریکٹ بھی نہیں ہوسکتا، جسٹس اطہر من اللہ
ایک سیاسی جماعت کے مینڈیٹ کو ان ڈائریکٹ طریقے سے نظر انداز کرنا کیا درست ہے؟ جسٹس اطہر من اللہ
عوام نے جو ووٹ دیا،اس مینڈیٹ کی درست نمائندگی پارلیمنٹ میں ہونی چاہیے،یہ کامن سینس ہے،جسٹس منصور علی شاہ
مخصوص نشستیں ایک ہی بار تقسیم کی گئیں،دوبارہ تقسیم کا معاملہ ہی نہیں ،وکیل الیکشن کمیشن
آپ پھر الیکشن کمیشن کا حکمنامہ پڑھ کر دیکھ لیں،جسٹس محمد علی مظہر
آپ اس کو کوئی بھی نام دیں تناسب سے زیادہ نشستیں ان جماعتوں کو دی گئی ہیں نا،جسٹس اطہر من اللہ
کیا زیادہ نشتیں بانٹنا تناسب کے اصول کے خلاف نہیں،جسٹس منصور علی شاہ
میں بتاتا ہوں الیکشن کمیشن نے اصل میں کیا کیا ہے،وکیل الیکشن کمیشن
الیکشن کمیشن نے کیا کیا اس سے نہیں آئین کیا کہتا ہے اس کے غرض ہے،جسٹس منصور علی شاہ
آپ جس بیک گراؤنڈ میں جا رہے ہیں اس کے ساتھ کچھ اور حقائق بھی جڑے ہیں،جسٹس اطہر من اللہ
ایک جماعت انتخابی نشان کھونے کے بعد بھی بطور سیاسی جماعت الیکشن لڑ سکتی تھی،جسٹس اطہر من اللہ
https://twitter.com/x/status/1787382927132626999
https://twitter.com/x/status/1787416365583798772
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|