Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ نے سیاسی جماعتوں کو مشاورت سے تاریخ تاریخ طے کرنے کا حکم دے دیا
پی ٹی آئی نے اتفاق رائے سے تاریخ طے کرنے کی تجویز مسترد کر دی
پہلی بار ایسی صورتحال ہے کنٹینر کھڑے ہیں لیکن زرمبادلہ نہیں، الیکشن بروقت نہ ہوئے تو استحکام نہیں آئے گا، چیف جسٹس عمر عطا بندیال۔
الیکشن کمیشن نے اعلان کرنا ہے تو کسی سے مشاورت کی ضرورت نہیں —جمال مندوخیل
آئین اور قانون کی منشاء کو سمجھیں، الیکشن کمیشن نے اعلان کرنا ہو تو صدر اور گورنر کا کردار کہاں جائیگا؟ —جسٹس منیب اختر
الیکشن کمیشن کا کردار ہر صورت میں اہم ہے —چیف جسٹس
عدالت کے علاوہ کسی کو انتخابی مدت بڑھانے کا اختیار نہیں،چیف جسٹس عمر عطابندیال

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/zv63qgu.jpg