Ontarianpakistani
Senator (1k+ posts)
inko judge kehna judges ki touhin hai
او بھائی عدالت بنو پنچایت نہیں . فیصلہ کرو . ہر کیس میں ہی اس سپریم کورٹ نے پنچایت کا کام شروع کیا ہوا ہے . ان جج صاحبان کی ماہانہ ١٨ لکھ تنخواہ ہے اور پرکس اور پریویلجز اسکے علاوہ ہیں . یہ سب پیسے ججی کے ملتے ہیں پنچایتی کے نہیں