پہلے اس قاضی نے کونسے ایسے فیصلے کیئے ہیں جن کا پاکستان یا عوام کو کوئی فائدہ ہوا ہو سپریم کورٹ میں پیسے چوروں کی پہنچ سے دور ہونے کیوجہ سے بچے ہوئے تھے اب تو چوروں کی عیاشی پر خرچ ہونگے پروگار ایسے نالائق اور کرپٹ لوگوں سے آئیندہ ہماری عدلیہ کو بچانا اگر کرپٹ ججز نے اس کے خلاف ریفرنس کا فیصلہ ایمانداری سے کیا ہوتا تو یہ چیف نہ بنتا اور لندن کے چاروں فلیٹ ضبط ہوتے