Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کے جج جسٹس شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے گئے۔
دو سال قبل اسلام آباد میں دو نوجوانوں کو گاڑی کے نیچے کچلنے پر جسٹس شہزاد ملک کی بیٹی شانزے ملک کے خلاف تھانہ کھنہ میں درج مقدمہ نمبر 580/22 میں وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے۔
ابتدائی تفتیش کے مطابق شانزے نامی خاتون گاڑی چلا رہی تھی اور حادثے کے بعد موقع سے فرار ہو گئی
ذرائع کے مطابق خاتون کی گرفتاری عمل میں لانے کے لیے پولیس نے ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1817874933222908330

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/C1vwrja.jpeg