سپریم کورٹ کے خلاف قرارداد پر کتنے ایم این ایز نے دستخط کئے؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
سپریم کورٹ کے خلاف قرارداد پر کتنے ایم این ایز نے دستخط کئے؟

سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ کے خلاف منظور کرائی گئی قومی اسمبلی کی قرارداد سامنے آگئی۔۔ قرارداد پر ہونیوالے دستخطوں کا جائزہ لیا جائے تو یہ دستخط 42 سے 50 کے درمیان بنتے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1643945324900147200
فوادچوہدری کے مطابق 372 کے ایوان میں صرف 45 لوگوں نے قرارداد پر دستخط کیے 22 اپریل کے بعد موجودہ نگراں وزراء کے فیصلے غیر آئینی ہوں گے
https://twitter.com/x/status/1643941655383363584 https://twitter.com/x/status/1643941259344588800
 

Back
Top